گلاسگو: ماحولیاتی کارکن گریٹا تھمبر نوجوانوں کے ساتھ خطاب کررہی ہے گلاسگو (انٹرنیشنل ڈیسک) اسکاٹ کے شہر گلاسگو میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس کے دوران ہزاروں نوجوان مظاہرین نے احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز مظاہرین کی بڑی تعداد احتجاجی ریلی میں شریک ہوئی،جس کی قیادت نوجوان کارکن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
میکسیکو: تارکین وطن اور مقامی سیکورٹی فورسز میں جھڑپیں‘ کئی زخمی
میکسیکو: تارکین وطن سیکورٹی اہل کاروں پر ڈنڈے برسا رہے ہیں‘ زخمی سپاہیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) لاطینی امریکا سے امریکا جانے کے خواہش مند تارکین وطن اور میکسیکو کی سیکورٹی فورسز میں جھڑپوں کے باعث کئی افراد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ تصادم جنوبی میکسیکو میں مزید پڑھیں
یورپ میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا‘ انتباہ جاری
کوپن ہیگن: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ہانس کلوگ پریس کانفرنس کررہے ہیں جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے براعظم یورپ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر خبردار کیا ہے کہ یورپ ایک بار پھر کورونا وبا کا مرکز بن رہا ہے۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران یورپ میں مزید پڑھیں
ایتھوپیا: باغی دارالحکومت کے انتہائی قریب پہنچ گئے
ایتھوپیا: مسلح باغی قطاروں کی صورت میں آگے بڑھ رہے ہیں ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا میں تیگرائے باغی جنگجو دارالحکومت ادیس ابابا سے صرف 25کلومیٹر کی دوری پر رہ گئے۔ باغی جنگجوؤں کا دعویٰ ہے کہ ایتھوپیا کی فوج ہتھیار ڈال کر ان کے ساتھ مل رہی ہے۔ باغی جنگجوؤں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
بھارتی دارالحکومت میں دیوالی کے بعد اسموگ کا راج
نئی دہلی: دیوالی کے بعد پھیلنے والے دھویں وغبار سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں آلودگی میں کے باعث صبح کے اوقات میں شدید دھند معمول بن گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق نئی دہلی میں آلودگی کی سب سے بڑی وجہ دیوالی پر پٹاخوں کی مزید پڑھیں
امریکی یہود کا دورہ، سعودی عرب اہم ملاقاتیں
مقبوضہ مغربی کنارہ: قابض صہیونی فوج نے نمازِ جمعہ کے لیے آنے والوں کو مسجد اقصیٰ کے باب الساہرہ پر روک رکھا ہے‘ جھڑپوں میں زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں اسرائیل کی حمایت کرنے والی لابی کے رہنماؤں کے ایک وفد نے سعودی عرب کا مزید پڑھیں
کولن پاول کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین، دعائیہ تقریب میں بائیڈن، اوباما اور بش کی شرکت
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق وزیر خارجہ اور اولین سیاہ فام جوائنٹ چیفس آف سٹاف کولن پاول کو جمعہ کے روز واشنگٹن ڈی سی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے قبل ان کے تابوت کو امریکی جھنڈے میں لپیٹ کر واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل کیتھڈرل میں رکھا مزید پڑھیں
امریکہ میں دوائیں دوسرے ملکوں سے بہت زیادہ مہنگی کیوں ہیں؟
ویب ڈیسک — کانگریس کے ڈیموکریٹس نے اس ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن کی آب و ہوا کی تبدیلی اور سماجی اخراجات کی قانون سازی میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے، جس سے وفاقی حکومت کو عمر رسیدہ امریکیوں کے لیے صحت کی دیکھ بھال کے پروگرام ‘میڈی کیئر’ کو دوا ساز کمپینوں کے مزید پڑھیں
داعش سے تعلق رکھنے والی خواتین کا انتہا پسندی ترک کرنے کا دعویٰ
No media source currently available
مصر: سیسی نے دارالحکومت آیندہ ماہ منتقل کرنے کا حکم دے دیا
مصر: نئے دارالحکومت میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کا کام تاحال جاری ہے‘ سیسی حکومت عجلت میں منتقل کرنا چاہتی ہے قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں جنرل سیسی کی حکومت نے دارالحکومت کو آیندہ ماہ قاہرہ سے دوسرے شہر میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ نیا دارالحکومت انتہائی گنجان آباد قاہرہ سے تقریباً 45کلومیٹر دور مزید پڑھیں