ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی کانفرنس کے موقع کو، ایک ماحول دوست اور باہمی تعاون پر مبنی عالمی بنیادی ڈھانچے سے متعلق اپنے وژن کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کیا جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ پروگرام 2050 تک کارین گیسوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان کی ازبکستان سے براستہ افغانستان تجارت، ایک نیا آغاز
ویب ڈیسک — معاشی اور تجارتی امور کے ماہرین ازبکستان سے افغانستان کے راستے پہلے تجارتی قافلے کی پاکستان آمد کو ”ایک نیا آغاز” قرار دیتے ہوئے اسے پاکستان، افغانستان اور بطور مجموعی خطے کے معاشی مستقبل کے لئے ”نیک فال” قرار دے رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے، پاکستان کے ایک مزید پڑھیں
انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن پاکستان کو 761.5ملین کی تجارتی فنانسگ دے گا
انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن پاکستان کو 761.5ملین کی تجارتی فنانسگ دے گا ۔انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن اور وزارت اقتصادی امور کے درمیان تجارتی فنانسنگ کے لیے اتفاق ہوگیا ،پاکستان کے لیے یہ فنانسنگ 3 سال کے لیے 4.5 بلین امریکی ڈالر کی فنانسنگ ونڈو کا حصہ ہے،انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کی فنانسگ مزید پڑھیں
اسرائیل کی جانب سے نئے میزائل دفاعی نظام کی آزمائش شروع
اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ایک ایسے بہت بڑے میزائل دفاعی نظام کی آزمائش شروع کر دی ہے، جو پرواز کرتے ہوئے فضا سے ہی دور دراز کے خطرے کی شناخت کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ نظام بالخصوص کافی دور سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والے لانگ رینج مزید پڑھیں
اسرائیل میں تین سال میں پہلی مرتبہ بجٹ منظور
اسرائیلی قانون سازوں نے جمعرات کی صبح قومی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ تین برسوں میں منظور ہونے والا یہ پہلا بجٹ ہے۔ رواں مالی سال کے لیے 194 بلین ڈالر کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔ قانون ساز آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث و مباحثہ جاری مزید پڑھیں
بھارت میں دیوالی کے موقع پر پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی
بھارت نے مذہبی تہوار دیوالی پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کی بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی میں پیٹرول 5روپے کمی کے بعد بھارتی کرنسی میں 103 روپے 97 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ڈیزل پر 10 روپے ایکسائز ڈیوٹی کم ہونے سے اس کی فی لیٹر قیمت مزید پڑھیں
اسرائیلی غنڈہ گردہ، تاریخی یوسفیہ قبرستان میں کھدائیاں جاری
قابض صہیونی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں تاریخی فلسطینی قبرستانیوسفیہ میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی ریاست کی نام نہاد نیچر اتھارٹیکی انتظامیہ کی طرف سے یوسفیہ قبرستان میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف فلسطینی شہریوں کو قبرستان کے قریب آنے سے روکنے کے لیے پولیس کے مزید پڑھیں
بیلجیم میں فلسطینی برادری کا اپنے اسیر بھائیوں سے اظہار یکجہتی
بیلجیم میں مقیم فلسطینی تارکین وطن نے اسرائیلی زندانوں میں قید اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ بیرون ملک موجود فلسطینی برادری کو اپنے اسیر بہن بھائیوں کی دشمن میں قید کا احساس ہے اور انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق برسلز میں فلسطینی کمیونٹی مزید پڑھیں
الشیخ جراح کے متاثرین سے یکجہتی کرنے والوں پر اسرائیلی فوج کا تشدد
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام پر بے دخلی کے ظلم کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والوں پر قابض فوج نے تشدد کا بے جا استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوج نے یہودی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں خوشک سالی: مساجد میں نماز استقاء ادا
ریاض: سعودی عرب میں خوشک سالی ہونے پرخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی اپیل پر ملک بھرمیں نماز استقاء ادا کی گئی، جس میں لوگوں نے اللہ تعالی سے بارش کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں خوشک سالی پیدا ہونے پر مختلف مساجد میں نماز مزید پڑھیں