نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں 7 لوگوں کی موت

شمال مشرقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد کے ایک گروپ نے ادماوا کے ایک گاؤں پر حملہ کر کے سات افراد کو ہلاک اور سات کو زخمی کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دارالحکومت یولا میں اڈاماوا پولیس کے ترجمان سلیمان نگوروجے نے بتایا کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات مقامی وقت کے مزید پڑھیں

اسرائیل کے دوبارہ شام پر میزائل حملے، کئی عمارتوں کو نقصان

دمشق:اسرائیل نے  ایک بار پھر شام پر میزائل حملے کیے ، جس کے نتیجے میں   کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، میزائل حملوں میں عسکری تنصیبات اور اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دمشق انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شمالی اسرائیل نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے راکٹوں مزید پڑھیں

نیب آرڈیننس: ‘منی لانڈرنگ اور فراڈ کے مقدمات اب تیزی سے نمٹائے جا سکیں گے’

واشنگٹن —  پاکستان میں نئے نیب آرڈینینس کے تحت نیب کو چھہ اکتوبر سے قبل دائر ہونے والے منی لانڈرنگ اور فراڈ کے مقدمات کی تحقیقات کی اجازت ہوگی۔ اس متعلق قانونی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ اس سے نیب کے تفتیش کاروں کے اختیارات میں کمی واقع ہو سکتی ہے اور نیب کے مزید پڑھیں

چین اندازوں سے کئی گنا زیادہ تیزی سے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر رہا ہے: پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگان) کی ایک حالیہ رپورٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ چین تیزی کے ساتھ اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر رہا ہے۔ ایٹمی ہتھیاروں میں ہونے والا یہ اضافہ اس اندازے سے بھی زیادہ ہے جو گزشتہ برس لگایا گیا تھا۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

وہ 11 مشہور پاکستانی گانے جو حقیقت میں پاکستانی نہیں

کراچی —  پاکستان میں پاپ موسیقی کو نوجوان خوب پسند کرتے ہیں اور اس کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن جہاں نئے دور کی موسیقی سننے والوں کو یہ پاپ میوزک اپنی طرف متوجہ کرتا ہے وہیں متعدد ایسے موسیقار بھی ہیں جو گانا کاپی کر لیتے ہیں۔ اگر آپ نے بھی مزید پڑھیں

کابل میں آخری ڈرون حملے میں ضابطے کی خلاف ورزی نہیں ہوئی تھی: پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) نے ایک آزاد اور غیر جانب دار جائزے کے بعد کہا ہے کہ اگست میں داعش کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے کے لیے کابل میں کیے گیے آخری ڈرون حملے میں ضابطے کی خلاف ورزی یا غفلت سامنے نہیں آئی۔ محکمہ دفاع کی جانب سے اس حوالے سے مزید پڑھیں

خلیج عمان: امریکہ کی ایران کا تیل بردار بحری جہاز تحویل میں لینے کے الزام کی تردید

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے ایران کے ان دعوؤں کی مذمت کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پاسدرانِ انقلاب نے خلیج عمان میں امریکہ کی جانب سے ایرانی ٹینکر کو قبضے میں لینے کی کوشش کو ناکام بنایا۔ وائس آف امریکہ کی کارلا باب کے مطابق امریکی محکمۂ دفاع کے مزید پڑھیں

ایشیائی امریکی امیدواروں کی ریاستی انتخابات میں کامیابی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں منگل کے روز ملک بھر کی کئی ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں تین بڑے شہروں میں ایشیائی امریکی امیدواروں نے کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ بوسٹن، سنسناٹی اور سیاٹل شہروں میں ایشیائی امریکی امیدواروں نے میئر کی دوڑ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے۔ بوسٹن شہر میں مشیل وو نے میئر کا مزید پڑھیں