ازبکستان سے براستہ افغانستان تجارت کا آغاز، پاکستان کے لیے کتنا اہم؟

پشاور —  پاکستان کی ازبکستان کے ساتھ افغانستان کے راستے دو طرفہ تجارت شروع ہو گئی ہے اور اس سلسلے میں ازبکستان سے آنے والے ٹرکوں کا پہلا قافلہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ازبکستان سے پاکستان پہنچنے والی پہلی کھیپ میں دھاگے سے لدھے پانچ مال بردار ٹرک بدھ کو پاکستان پہنچے تھے۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

ماحولیاتی کانفرنس میں امریکی صدر کی چینی اور روسی ہم منصبوں پر تنقید

گلاسگو: ماحولیاتی تحفظ کے حامی کارکنان عالمی رہنماؤں کا روپ دھارے احتجاج کررہے ہیں گلاسگو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے چین اور روس کے صدور کی ماحولیاتی کانفرنس میں غیر حاضری پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ماحولیاتی کانفرنس میں چینی اور روسی ہم منصب کے شریک نہ ہونے پر شدید تنقید کرتے مزید پڑھیں

یمن کا بھی لبنان سے سفیر واپس بلانے کا فیصلہ

مآرب (یمن): فوج اور حوثیوں کے درمیان لڑائی میں شدت کے باعث شہری نقل مکانی کررہے ہیں صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے یمن نے بھی لبنان میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

ورجینیا میں ڈیموکریٹس کو شکست نیویارک میں سیاہ فام میئر منتخب

ورجینیا کے نومنتخب گورنر گلین ینگکن اور نیویارک کے سیاہ فام میئر ایرک ایڈمز رچمنڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا میں گورنر کے لیے ہونے والے انتخابات میں حکمراں جماعت ڈیموکریٹس کے لیے مشکلات بڑھ گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ورجینیا میں ری پبلکن امیدوار گلین ینگ کن کو ڈیمو کریٹک حریف ٹیری مک آلیف مزید پڑھیں

ماسکو میں روسی اور امریکی انٹیلی جنس سربراہان کی ملاقات

ماسکو: امریکا اور روس کے انٹیلی جنس سربراہان ملاقات کررہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے روسی انٹیلی جنس سروس کے چیف سرگئی نارشکن سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ ملاقات روسی دارالحکومت ماسکو میں آج بدھ کے روز ہوئی اور اس میں دہشت گردی سے مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں اغوا کردہ 4سالہ بچی ویران مکان سے بازیاب

آسٹریلیا: تفتیشی ماہرین مکان سے ملنے والی اشیا کا جائزہ لے رہے ہیں‘ چھوٹی تصویر بازیاب کرائی گئی بچی کی ہے کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں 18روز قبل اغوا کی گئی 4سالہ بچی کو بازیاب کرا لیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مغوی کی تلاش کے آپریشن میں 100سے زائد پولیس افسران نے حصہ لیا۔ مزید پڑھیں

میانمر: سابق امریکی سفیر کی فوجی حکمران سے ملاقات

نیپیداؤـ: سابق امریکی سفیر رچرڈسن میانمر کے فوجی سربراہ جنرل ہلینگ سے ملاقات کررہے ہیں نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر بل رچرڈسن نے میانمر کا دورہ کیا اور فوجی سربراہ من ہلینگ سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق بات چیت کے دوران ایشیا کے جنوب مشرقی ملک میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

اعلان بالفور سے فلسطین پر ڈاکا زنی کی گئی،اردن

غزہ: خانیونس میں 3 نومبر 1956ء کے قتل عام کی یاد میں منعقد کردہ تقریب میں شہدا کے لواحقین اور بڑی تعداد میں شہری جمع ہیں عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اردنی پارلیمان کی فلسطین کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اعلان بالفورکی آڑ میں فلسطینیوں کے وطن پر ڈاکاڈالا گیااور عالمی قوتوں نے ایک مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں ملک گیر ہنگامی حالت نافذ

تیگرائے (ایتھوپیا): لڑائی میں ناکارہ ہونے والا ٹینک سڑک کنارے کھڑا ہے‘ چھوٹی تصویر باغیوں کے ہاتھ گرفتار ہونے والے فوجیوں کی ہے ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا میں حکومت نے ملک گیرایمرجنسی نافذ کردی اور عوام سے دارالحکومت ادیس ابابا کا دفاع کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے۔ تیگرائے خطے کے 2 اہم مزید پڑھیں

سندھ اور چین کے صوبے کو جڑواں صوبہ قرار دیدیا گیا، مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ووہان: چین کے صوبہ ہوبی  اور  پاکستان کے صوبہ سندھ کے درمیان  جڑوا ں  صوبہ کے  تعلقات کے قیام کے لیے مفاہمتی  یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین  میں پاکستان   کے سفیر معین الحق نے ہو بی  کی صوبائی عوامی حکومت کے گورنر وانگ ژونگ لن مزید پڑھیں