بھارتی جیل میں قید10پاکستانی ماہی گیروں کورہا کر دیا گیا،رہا ہونے والے ماہی گیر ٹھٹھہ کے علاقے کیٹی بندرکے رہنے والے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی زاہد ابراہیم بھٹی نے رہائی پانے والے ماہی گیروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گرفتاری کے وقت دو ماہی گیروں کی عمریں 13اور 16سال تھیں،2016میں بھارتی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سری نگر شارجہ پروازیں: پاکستان کا فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار
سری نگر — ایک بھارتی نجی ہوائی کمپنی نے کہا ہے کہ پاکستان نےسری نگر اور شارجہ کے درمیان براہِ راست مسافر پروازوں کے لئے اس کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ چنانچہ اب ان پروازوں کو سفر طے کرنے میں ڈیڑھ گھنٹے کا اضافی وقت لگے مزید پڑھیں
گانے میں سے سازوں کی آواز علیحدہ کرنے والی ایپ
No media source currently available
منی لانڈرنگ اور فراڈ کے مقدمات اب تیزی سے نمٹائے جا سکیں گے، قانونی ماہرین
واشنگٹن — پاکستان میں نئے نیب آرڈینینس کے تحت نیب کو چھہ اکتوبر سے قبل دائر ہونے والے منی لانڈرنگ اور فراڈ کے مقدمات کی تحقیقات کی اجازت ہوگی۔ اس متعلق قانونی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ اس سے نیب کے تفتیش کاروں کے اختیارات میں کمی واقع ہو سکتی ہے اور نیب کے مزید پڑھیں
اسلامی مقدسات کی سرپرستی کیلئے اردن کا کوئی متبادل نہیں، اسماعیل ہانیہ
مان: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ اسلامی مقدسات کی سرپرستی کے حوالے سے اردن کا کوئی متبادل نہیں، اردنی عوام بیدار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اردن میں ہم استقامت کی شمعیں روشن کریں گے کے عنوان سے اردن میں جاری فنڈ ریزنگ مہم مزید پڑھیں
سی آئی اے اور روسی حکام کی ملاقات، تعلقات بحالی کیلئے پیشرفت
ماسکو: امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے تصدیق کی کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے ایک اعلیٰ روسی سکیورٹی اہلکار سے ملاقات کی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کی درخواست پر برنز ماسکو کے دو روزہ دورے پر سینئر امریکی حکام کے ایک وفد کی قیادت مزید پڑھیں
امریکا: 10 سالوں میں چرس کی سب سے بڑی ضبطی
فیڈرل ایجنٹس نے نیویارک میں کوکین کی منتقلی کی سازش کو ناکام بنادیا. امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق تین ملزمان کے خلاف الزامات درج کیے گئے ہیں اور ایک ٹن سے زیادہ منشیات ضبط کی گئی ہے جو کہ ایک دہائی سے زائد عرصے میں پکڑی جانے والی چرس کی سب سے بڑی کھیپ ہے. مزید پڑھیں
پاک ویسٹ انڈیز ویمن سیریز،شائقین اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے
پاکستان میں بھی شائقین بالآخر انٹرنیشنل میچ کا لائیو ایکشن اسٹیڈیم میں جا کر دیکھ سکیں گے، این سی او سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ویمن ون ڈے سیریز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی ہے، این سی او مزید پڑھیں
برکس کنٹری گورننس سیمینار 2021 کا افتتاح
برکس کنٹری گورننس سیمینار بیجنگ میں منعقد ہوا۔ برکس کے پانچ ممالک چین، روس، بھارت، برازیل اور جنوبی افریقہ کے 150 سے زائد نمائندوں نے آن لائن اور آف لائن ملکی گورننس سے متعلق وسیع پیمانے پر تجربات کا تبادلہ کیا۔ چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے سربراہ شو لین نے کہا کہ مزید پڑھیں
امریکہ جوہری آبدوز کے حادثے کے حوالے سے عالمی برادری کی تشویش دور کرے،چین
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے بحیرہ جنوبی چین میں جوہری آبدوز کے حادثے اور امریکی تحقیقات کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر امریکہ پر زور دیا کہ وہ اس حادثے کی وضاحت کرے اور علاقائی ممالک کے خدشات دور کرے۔ پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ دنیا نے دیکھا ہے مزید پڑھیں