دنیا بھر میں ہر پانچویں روز ایک صحافی قتل

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے کہا ہے کہ لوگوں کو معلومات پہنچانے کی پاداش میں دنیا بھر میں ہر 5 دن کے بعد ایک صحافی ہلاک کردیا جاتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ صحافی کے خلاف ہر خطرہ ، دنیا کی آزادی کے لیے خطرہ ہے۔ بیان میں مزید مزید پڑھیں

یہودی غنڈوں نے فلسطینیوں کے با غات اجاڑدیے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) یہودی آباد کاروں کے ڈنڈا بردار گروہ نے غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں کے باغات پر دھاوا بولا اور پھل دار درخت کاٹ ڈالے۔ یہودکے گروہ نے زیتون کے پودوں کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

ماھولیاتی تبدیلیاں : پانی پر عالمی جنگ کا خطرہ

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) مختلف ممالک میں بڑے بڑے دریاؤں پر پانی ذخیرہ کرنے والے لاتعداد ڈیموں اور نہروں کی تعمیر کی وجہ سے اِن دریاؤں کے زیریں حصے پر واقع ملک پانی سے محروم ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان ملکوں میں جنگوں کے خطرات بڑھ رے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق دنیا مزید پڑھیں

بائیڈن نےٹرمپ کی طرف سے معافی مانگ لی

گلاسگو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام پرعالمی رہنماؤں سے معافی مانگ لی۔ گلاسگو میں جاری ماحولیاتی کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا ہے کہ امریکا پیرس معاہدے سے باہر نکلنے کے باعث پیچھے رہ گیا۔ جوبائیڈن نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ موسمیاتی تبدیلی کے پیرس معاہدے سے مزید پڑھیں

چین میں بحران : عوام کو ذخیرہ کرنے کی ہدایت

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہنگامی حالات کے پیش نظر روز مرہ کے استعمال میں آنے والی اشیائے ضروریہ کو ذخیرہ کر لیں۔ یہ ہدایت سبزی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور ترسیل میں کمی کے خدشے کے بعد سامنے آئی ہیں۔ وزارتِ تجارت نے پیر مزید پڑھیں

کابل میں بڑا حملہ ،بدری 313 فورس کے سربراہ سمیت 25 شہید،طالبان کی مشکلات میں اضافہ

کابل : داعش کے حملے میں شہید ہونے والے طالبان کی بدری 313 فورس کے سربراہ مولوی حمداللہ رحمانی کی فائل فوٹو کابل/اسلام آباد(صباح نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں واقع فوجی اسپتال پر حملے کے نتیجے میں بدری 313فورس کے سربراہ مولوی حمداللہ رحمانی سمیت 25 افرادشہید اور50 سے زاید زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

کشمیریوں کے گرد گھیرا مزید تنگ ،خصوصی ادارہ قائم

سرینگر/نئی دہلی(اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی انتظامیہ نے کشمیریوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کے لیے ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کے نام سے ایک خصوصی ادارہ قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکم نامے میں کہا ہے کہ مذکورہ ادارہ بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے اور دیگر مزید پڑھیں

پاکستان نمیبیا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ابوظبی( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز محتاط مزید پڑھیں

ویزا فیس: پاکستان نے افغان شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کردی

کابل(صباح نیوز) پاکستان نے افغان شہریوں کو سہولت فراہم کرتے ہوئے ویزا کے لیے نادرا کی فیس 31 دسمبر تک معاف کردی۔ افغانستان میں پاکستانی سفیرمنصور احمد خان نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ افغان شہریوں سے ویزا کے لیے نادرا کی فیس 31 دسمبر تک معاف کردی ہے۔

عالمی عدالت میں صحافیوں کے قتل کے مقدمات کی سماعت شروع

دی ہیگ (صباح نیوز) صحافیوں کے قتل کے خلاف قائم کی جانے والی عالمی عدالت ’’پیپلز ٹربیونل‘‘ نے منگل کو نیدرلینڈ کے شہر دی ہیگ میں اپنی باقاعدہ سماعت شروع کردی ہے، اس دوران پہلی دفعہ افراد کے بجائے حکومتوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔عالمی عدالت کی سماعت میں بطور مبصر شرکت کرنے والے مزید پڑھیں