کراچی — "مجھے آج سے نو برس قبل سینے میں درد اُٹھا تھا تو میں سمجھی کہ کوئی وزنی چیز اٹھانے کی وجہ سے ایسا ہوا ہے اور پھر مجھے اس درد کی عادت ہو گئی تھی۔” ایسا کہنا ہے کراچی کے علاقے لیاری کی رہائشی فاطمہ کا جو جناح اسپتال کے آنکولوجی ڈپارٹمنٹ کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان: میاواکی تیکنیک سے جنگل لگانے کا منصوبہ عام جنگل سے کیسے مختلف ہے؟
No media source currently available
کھیل کھیل میں: کرونا پابندیوں میں نرمی کے بعد پہلی پاکستانی فلم ریلیز کے لیے تیار
ویب ڈیسک — پاکستان میں فلم بینوں کو رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلم ‘کھیل کھیل میں’ کا بے صبری سے انتظار ہے جو کرونا پابندیوں میں نرمی کے بعد سنیما گھروں کی زینت بننے والی پہلی مقامی فلم ہو گی۔ انیس نومبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں پاکستانی اداکارہ سجل علی اور مزید پڑھیں
چین میں سبزیوں کے بحران کا خدشہ، شہریوں کو اشیا ذخیرہ کرنے کی ہدایت
ویب ڈیسک — چین کی حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہنگامی حالات کے پیشِ نظر روز مرہ کے استعمال میں آنے والی اشیائے ضروریہ کو ذخیرہ کر لیں۔ یہ ہدایت سبزی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور ترسیل میں کمی کے خدشے کے بعد سامنے آئی ہیں۔ وزارتِ تجارت نے پیر مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں زعفران کے پھول چننے کا موسم
مزید لوڈ کریں
ماحولیاتی تبدیلی پر منعقدہ عالمی کانفرنس اتنی اہم کیوں ہے؟
No media source currently available
آب و ہوا کی تبدیلی پر عالمی کانفرنس میں امریکہ نے کیا وعدے کیے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں ماحول کو صاف رکھنے کے لیے امریکہ کے منصوبوں کا اعلان کیا، جس میں 2050 تک ملک کو کاربن فری بنانے کا وعدہ بھی شامل ہے۔ امریکہ کے منصوبوں میں ہوا، شمسی توانائی اور دیگر مزید پڑھیں
مودی کی ریلی میں بم دھماکوں کے ملزمان کو سزا: ‘فیصلہ حکومت کو خوش کرنے کے لیے ہے’
نئی دہلی — بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ کی ایک خصوصی عدالت نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی ریلی میں سلسلہ وار بم دھماکے کے چار ملزمان کو سزائے موت اور دو کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ مذہبی جماعت جمعیت علمائے ہند نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں
اسرائیل نے الکرامہ گزرگاہ کی توسیع کا کام شروع کردیا
ٹورنٹو (کینیڈا): فلسطینی اسیران سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے فلسطین کے مغربی کنارے اور اردن کے درمیان الکرامہ گزرگاہ کے قریب بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو ہٹا کر گزرگاہ کو وسیع کرنے کا کام شروع کر دیا۔ یہ گزرگاہ فلسطینیوں کے لیے اردن اور مزید پڑھیں
امریکی اور اسرائیلی جنگی طیاروں کی مشرق وسطیٰ پر پرواز
مشرقِ وسطیٰ: امریکا اور اسرائیل کے جنگی طیارے پرواز کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ایک اسرائیلی ایف 15 لڑاکا طیارے نے امریکی بمبار طیارے کے ساتھ خطے کی فضا میں پرواز کی۔ یہ پرواز ایران کے لیے خطرے کا واضح پیغام ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ یہ پرواز خطے میں امریکی مزید پڑھیں