یمن: حوثیوں کے بیلسٹک میزائل گرنے سے عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں‘ قرآنِ کریم کے شہید نسخوں کے اوراق موجود ہیں صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے 2بیلیسٹک میزائل حملوں میں 39افراد شہید ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ حملے یمن کے وسطی صوبے مآرب میں قائم دارالحدیث مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عالمی مالیاتی کانفرنس شروع سماجی کارکن سڑکوں پر
گلاسگو: عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر سماجی کارکن احتجاج کررہے ہیں‘ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس خطاب کررہے ہیں گلوسگو (انٹرنیشنل ڈیسک) اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس شروع ہوگئی،جو 12نومبر تک جاری رہے گی۔ اجلاس میں میں 120سے زائد عالمی سربراہان شرکت کریں گے۔ اس سے روم میں ہونے والے مزید پڑھیں
برطانیہ: ریل گاڑیوں میں تصادم کئی افراد زخمی‘ ٹرین سروس معطل
برطانیہ: ایک دوسرے سے ٹکرانے والی ریل گاڑیاں سرنگ میں پھنسی ہوئی ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں 2ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ برطانیہ کے جنوبی شہر سالسبری کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا ۔ واقعے میں 17 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق مزید پڑھیں
اٹلی میں برازیلی صدر کے محافظوں کا صحافیوں پر حملہ
روم: برازیلی وزیراعظم بولسونارو اپنے محافظوں کے ساتھ پھر رہے ہیں روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی کے شہر روم میں برازیلی صدر کی اپنے حامیوں سے ملاقات کے دوران ان کے کے محافظوں نے وہاں موجود صحافیوں پر حملہ کر دیا۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ وہ بولسونارو کے خلاف محکمہ پولیس میں شکایت درج کرائیں مزید پڑھیں
باب دوستی پر پیدل آمدورفت، تجارتی سرگرمیاں بحال
چمن: پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر باب دوستی کو پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلیے کھول دیا گیاہے، باب دوستی پانچ اکتوبر کو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کیا تھا۔
امریکی صدر موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران نیند پوری کرتے رہے
گلاسکو: اسکاٹ لینڈ میں جاری عالمی موسمیاتی کانفرنس کوپ 26 میں صدر جو بائیڈن افتتاحی کلمات کے دوران نیند پوری کرتے ہوئے دکھائی دیے۔ تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں جاری بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے افتتاحی خطاب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن پر نیند کا غلبہ رہا اور وہ سوتے ہوئے دیکھائی مزید پڑھیں
بحرِ اوقیانوس کے سرد پانیوں کی گہرائی میں فوٹوگرافی
No media source currently available
امریکہ میں اشیا کی قیمتیں کیسے کنٹرول کی جاتی ہیں؟
No media source currently available
ضیا مصطفی کا ماورائے عدالت قتل: بھارتی استبداد کی ایک مثال
محمد ہارون عباس بھارتی فوج گزشتہ 74 برس سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی قبضے کی مخالفت کرنے اور ان کے حق خودارادیت کا مطالبہ کرنے پر کشمیری عوام کی نسل کشی میں مصروف ہے۔ لائن آف کنٹرول کے قریب بے گناہ نوجوانوں کو مقبوضہ علاقے سے گرفتار کرنے کے بعد جعلی مقابلوں مزید پڑھیں
منفرد بھارتی اخبار، جو دلت خواتین کو صحافی بنا کر پسماندہ طبقے کی آواز بن رہا ہے
ویب ڈیسک — بھارت میں دلت برادری کے ارکان پر مشتمل خواتین کا ایک نیوز روم اس سال بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ یہ نیوز روم بھارتی اخبار ‘خبر لہریہ’ کا ہے۔ سب سے پہلے یہ اخبار ایک آزاد گروپ کی تیار کردہ دستاویزی فلم میں دکھایا گیا جس نے اس سال مزید پڑھیں