سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان، طیب ایردوان نے گلاسگو جانے سے انکار کر دیا

ویب ڈیسک —  ترکی کے صدر رجب طیب اردوان گلاسگو میں منعقدہ موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں شرکت کا پروگرام منسوخ کر کے انقرہ واپس لوٹ گئے ہیں۔ روم میں جی 20 کے سربراہ اجلاس کے بعدتوقع کی جارہی تھی کہ ایردوان گلاسگو کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ برعکس اس کے، پیر کو نصف مزید پڑھیں

بھارت میں شیڈولڈ کاسٹس کے مسائل اور پسماندہ طبقات کا مستقبل

حافظ محمد ہارون عباس ذات پات کو ہندو معاشرے کا بنیادی عنصر سمجھا جاتا ہے۔ اس میں اچھوت طبقاتی درجہ بندی کے عدم مساوات کے ڈھانچے میں سب سے نچلی سطح پر ہیں ،1935 سے پہلے ، اچھوتوں اور پسماندہ ذاتوں کی ایک لمبی فہرست تھی ، لیکن اس وقت ، شودر اور اچھوت سمجھی مزید پڑھیں

یورپی یونین کا رکن نہ بننے پر کوسووو سے الحاق ہو سکتا ہے‘البانیا

ترانا (انٹرنیشنل ڈیسک) البانوی وزیر اعظم ایدی راما نے کہا ہے کہ یورپی یونین کا رکن نہ بننے کی صورت میں کوسوو سے الحاق ہوسکتا ہے۔ ایدی راما نے جرمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یورپی یونین اور مغربی بلقان کی پالیسیوں سے متعلق سوالوں کے جواب دیے۔ کوسوو سے ممکنہ الحاق کے بارے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پارلیمان میں وزیراعظم نفتالی بینیت اور ان کی کابینہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔ اسرائیل کے عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اس قرارداد پر جلد ہی رائے شماری متوقع ہے۔ ٹی وی چینل 7 کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سابق وزیراعظم اور اپوزیشن مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر نے آسٹریلوی وزیراعظم کو جھوٹا قرار دیدیا

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن جھوٹ بول رہے ہیں اور ہمیں آبدوزوں کے سمجھوتے کی منسوخی کے بارے میں پہلے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کیگئی تھیں۔ صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں اس بارے میں پورے یقین مزید پڑھیں

چین تائیوان کیخلاف یکطرفہ کارروائی سے باز رہے‘ امریکا

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے چینی ہم منصب سے ملاقات کے دوران بیجنگ سے بحر الکاہل میں کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تائیوان کے تعلق سے حالیہ امریکی بیانات پر چین شدید نکتہ چینی کرتا رہا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انتھونی بلنکن نے 31 مزید پڑھیں

امارات کا اپنے شہریوں سے جلد لبنان چھوڑنے پر زور

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے بیروت سے اپنا سفیر واپس بلانے کے بعد لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو بھی وطن لوٹنے کی ہدایت کردی۔ اماراتی وزارت خارجہ نے لبنان میں موجود اپنے تمام شہریوں سے جلد از جلد واپس اپنے ملک آنے کا مطالبہ کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ وزارت ضروری مزید پڑھیں

امریکی تربیت یافتہ افغان فوجی داعش میں شامل

  کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) طالبان کے کابل میں اقتدار سنبھالنے سے قبل امریکی فوج کی نگرانی میں تربیت حاصل کرنے والی سابق افغان فوج کے اہل کار داعش کی صفوں میں شامل ہورہے ہیں۔ افغان انٹیلی جنس سروس کے کچھ سابق ارکان اور ایلیٹ فورس اہل کار جنہیں امریکا نے تربیت دی تھی اور طالبان مزید پڑھیں

ایتھوپیا : باغیوں کا اہم شہروں پر قبضے کا دعویٰ

    ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا کے صوبے تیگرائے کے باغیوں نے اہم شہروں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امہارا کی صوبائی حکومت نے خطے میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے۔ تیگرائے پیپلز لبریشن فرنٹ (ٹی پی ایل ایف) نے ایتھوپیا کو جبوتی سے جوڑنے والی اہم شاہراہ پر واقع مزید پڑھیں

افغانستان نے 45 ٹن چلغوزے چین بھیج دیے

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی جانب سے چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کو دیا جانے والا افغان چلغوزوں کا تحفہ کام کرگیا اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت شروع ہوگئی۔گزشتہ دنوں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان اور چینی وزرائے خارجہ نے ملاقات کی تھی جس میں افغان وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں