‘وہ کہتے ہیں میں غدار ہوں’، اسرائیلی قید سے رہا یہودی لڑکی کے انکشافات

شہار پیرٹس: 3 سال جیل میں گزارنے کے بعد رہا ہوتے وقت. اسرائیلی لڑکی شہار پیرٹس نے اسرائیلی فوج میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے 3 سال جیل میں گزارے۔ بی بی سی کے مطابق جیل میں گزارے گئے لمحات کے دوران اپنے حامیوں کو بھیجی گئی ایک ای میل میں شہار پیرٹس نے مزید پڑھیں

نومبر1984 :جب 4دن میں تین ہزار سکھوں کو قتل کر دیا گیا

بھارت کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو 31 اکتوبر 1984 کو قتل کر دیا گیا ۔ اگلے ہی دن یعنی یکم نومبر 1984 سے دہلی سمیت ہندوستان کے کئی حصوں میں سکھ مخالف فسادات پھوٹ پڑے۔ ان فسادات سے بہت سے لوگ متاثر ہوئے، بہت سے لوگ بے گھر ہو گئے اور کئی خاندان مزید پڑھیں

افغانستان: موسیقی روکنے کے لیے فائرنگ، 2 ہلاک، 10 زخمی

کابل (آن لائن )افغانستان میں ایک شادی کی تقریب میں موسیقی روکنے کے لیے فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ 3حملہ آوروں میں سے 2کو گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن انہوں نے اس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:قابض بھارتی فورسز نے مزید 2 نوجوانوں کوگرفتارکرلیا

سری نگر(اے پی پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سری نگر اور سوپور سے مزید 2 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار افراد میں سری نگر کے رہائشی اشفاق احمد وانی اور سوپور کے عمر بٹ شامل مزید پڑھیں

پسماندہ ممالک کو کورونا ویکسین کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے‘ شاہ سلمان

ریاض (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو درپیش بحرانوں کے حل کے لیے سعودی عرب اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جی20کے اجلاس سے آن لائن خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ پسماندہ ممالک کو کورونا مزید پڑھیں

جموں و کشمیر :اکتوبر رواں سال کا مہلک ترین مہینہ ،44 اموات

سرینگر:اکتوبر اس سال جموں و کشمیر کے لیے سب سے مہلک مہینہ ثابت ہوا جس میں 44 اموات ہوئیں، جن میں 19 حریت پسند، 13 عام شہری اور 12 مسلح افواج کے اہلکار شامل تھے۔ اس ماہ متعدد محاذوں پر تشدد میں اضافہ ہوا۔ کم از کم چھ دستی بم حملوں، چار آئی ای ڈیز مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس: 15 فیصد کارپوریٹ ٹیکس پر اتفاق

روم(صباح نیوز)اٹلی کے دارالحکومت میں ہونے والے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ جی20 کے اجلاس میں 15فیصد کارپوریٹ ٹیکس کو لاگو کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ کورونا وبا اور موسمیاتی تغیرات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جی20اجلاس میں رکن ممالک کارپوریٹ ٹیکس معاہدے پر متفق ہو مزید پڑھیں

ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے‘ طالبان ترجمان کی افغان کرکٹ ٹیم کو فتح پر مبارکباد

کابل(صباح نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں افغانستان کی ٹیم کی جانب سے نمیبیا کو شکست دے کر ایونٹ میں دوسری فتح پر افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئٹ میں ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ نمیبیا کے مزید پڑھیں

لندن میں سکھ رہنما ریاست خالصتان کیلئے ریفرنڈم ،نقشہ جاری

لندن(آن لائن )بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم کا آغاز ہو گیا ہے۔خالصتان کے قیام کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے اور سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ سپریم کورٹ کے عقب میں موجود مزید پڑھیں

آب و ہوا کی تبدیلی کے خطرات، جی 20 ممالک کا کول پاور پلانٹس میں سرمایہ کاری ترک کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  روم میں منعقدہ جی 20 کے دو روزہ اجلاس کے خاتمے پر اجلاس میں شامل ملکوں کے لیڈروں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ وسط صدی تک کاربن کے اخراج کو ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے جب کہ اس سال کے آخر تک کوئلے کے پلانٹس مزید پڑھیں