ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ ترکی کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے البتہ باہمی اختلافات کو ختم کرنے کے لیے مؤثر راستے تلاش کرنا ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اتوار کو اٹلی کے شہر روم میں جی 20 ممالک کے اجلاس کے دوران ترک صدر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاناما: نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5افراد ہلاک‘ 6زخمی
پاناماسٹی : پولیس نے نائٹ کلب میں فائرنگ میں ملوث 2مشتبہ افراد کو حراست میں لے رکھا ہے پاناما سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) پاناما سٹی کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد ہلاک اور 6دیگر زخمی ہو گئے۔پاناما کے پولیس کمشنر نے ٹویٹ کیاکہ ایسپاسیو پنامہ نائٹ کلب میں پیش آنے والے واقعے میں مزید پڑھیں
جاپان میں آج عام انتخابات ہوں گے
ٹوکیو: جاپان میں عام انتخابات کی تیاری کی جارہی ہے‘ وزیراعظم فومیو کشیدا انتخابی مہم میں نعروںکا جواب دے رہے ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں ایوانِ زیریں کے انتخابات کے لیے عوام آج اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ملک بھر میں انتخابی مراکز پر تیاریاں جاری ہیں۔ ہفتے کے روز مغربی شہر مزید پڑھیں
سوڈان :فوج کے خلاف احتجاج جاری‘ مزید 2افراد ہلاک
خرطوم: سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین عوامی حکومت کی بحالی کے لیے وزیراعظم عبداللہ حمدوک کی تصاویر اٹھائے مظاہرہ کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں ملک گیر ہڑتال کے لیے ہزاروں افراد مختلف شہروں میں نکل آئے۔ خرطوم میں فوجی حکومت نے سیکورٹی انتہائی سخت کر دی ۔ اس دوران مختلف مقامات مزید پڑھیں
اٹلی: جی 20اجلاس میں موسمیاتی تبدیلیاں اہم موضوع
روم: جی 20اجلاس کے افتتاح کے موقع پر رکن ممالک کے سربراہان کا گروپ فوٹو روم (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کی طاقت ور معیشتوں کے سربراہان کے اجلاس میں کورونا وبا، موسمیاتی تبدیلیاں اور عالمی سطح پر بڑی کمپنیوں پر عائد ہونے والے کم از کم ٹیکس جیسے موضوعات فوقیت رکھتے ہیں۔ جی 20اجلاس کا میزبان مزید پڑھیں
بھارت : ہفتے بھر میں مساجد پر حملے ، املاک نذر آتش
اگرتلا: بھارتی ریاست تریپورہ میں انتہاپسند ہندو بلوائیوں کی جانب سے نذر آتش کی گئی مسلمانوںکی دکانیں‘ چھوٹی تصویر میں بچہ عالمی اداروں کو جلا ہوا گھر دکھا رہا ہے اگر تلا (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ریاست تریپورہ میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایک مزید پڑھیں
میانمر فوج کی آبادی پر بمباری‘ 160عمارتیں تباہ
نیپیداؤ : میانمر میں انسانی حقوق نتظیم ’’چن‘‘ کی جانب سے جاری کی گئی تصویر ‘ آبادی پر فوج کی بمباری کے بعد شعلے بلند ہورہے ہیں نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی حکومت پر قابض باغی فوج نے مزاحمت کاروںکے خلاف کارروائی کے دوران رہایشی علاقوں پر بمباری کردی،جس کے نتیجے میں 160عمارتیںتباہ ہوگئی۔ اس مزید پڑھیں
دوحہ: تُرک سفارت خانے کی تقریب میں حماس رہنما ؤں کی شرکت
دوحہ: تُرک سفارت خانے کی تقریب میں حماس رہنما شریک ہیں دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی قیادت کے ایک وفد نے جماعت کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں قطر میں ترکی کے سفارت خانے میں جمہوریہ ترکی کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کی۔وفد نے اس مزید پڑھیں
چین دوسرے ممالک کیلیے اپنے دروازے کھلے رکھے گا، چینی صدر
روم: جی 20 اجلاس میں چینی اور روسی صدور نے تجارتی مواقع بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زوردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اٹلی میں جی 20 ممالک کا اجلاس جاری ہے، افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چینی اور روسی صدر نے تجارتی مواقع بڑھانے اور کورونا کے خلاف مل کر اقدامات پر مزید پڑھیں
عرب ممالک اسرائیل سے معاہدے ختم کریں، اسماعیل ہانیہ
الجزائر: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیلی ریاست کے ساتھ نام نہاد امن معاہدے ختم کریں، خطے کی عوام بیدار ہیں اور عوامی بیداری کے ہوتے ہوئے اسرائیل خطے میں اپنے توسیع پسندانہ عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔ الجزائر میں منعقدہ بین مزید پڑھیں