دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری لاہور پہلے نمبر پر اور کراچی دسویں نمبر پر ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر رہا اور لاہور کی فضا انتہائی آلودہ رہی جس میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 236 تک جاپہنچی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان نے نریندر مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ، اٹلی آنے اور جانے کے لیے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت مانگی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔اس حوالے سے سول ایوی مزید پڑھیں
امریکہ،5 سے11 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری
امریکی ادارے ایف ڈی اے نے 5 سے 11 سال کے بچوں کو فائزر، بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ہے۔جو امریکا میں بچوں کو کویڈ ویکسین کا پہلا شاٹ ہوگا، رپورٹ کے مطابق بچوں کو ویکسین لگانے کا عمل اگلے ہفتے سے شروع کیا جائے گا۔ ایف ڈی اے کے فیصلے مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی الیکٹرک فارمولا ریس کار متعارف کرا دی گئی
دنیا کی پہلی الیکٹرک فارمولا ریس کار، جو 3 سیکنڈ میں رفتار صفر سے 100 کلومیٹر تک جانے کی صلاحیت رکھتی ہے متعارف کرا دی گئی۔ نئی فارمولا کار کلائمیٹ چینج کانفرنس میں لانچ کی گئی ہے، کانفرنس سکاٹ لینڈ میں 12 نومبر تک جاری رہے گی۔ کار کو انوڑن ورجن ریسنگ کی طرف سے مزید پڑھیں
سعودی عرب اور بحرین سے لبنانی سفیر بے دخل، نیا سفارتی تنازعہ کھڑا ہو گیا
سعودی عرب اور بحرین نے اپنے اپنے ملکوں سے لبنانی سفیروں کو بے دخل کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک لبنانی وزیر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں یمن میں جاری جنگ کو سعودی جارحیت قرار دیا تھا. جس کے رد عمل میں ریاض حکومت نے ملک چھوڑنے کے لئے مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران کی دو کمپنیوں اور چار شہریوں پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکہ نے ایران کی دو کمپنیوں اور چار شہریوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ان سب پر شبہ ہے کہ وہ ایران کے ڈرون پروگرام کا حصہ ہیں اور انہوں نے پاسداران انقلاب کی معاونت کی، جسے امریکا نے دو سال سے ’دہشت گرد‘ تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ غیر ملکی خبر رساضں ادارے کے مزید پڑھیں
بھارت, خودکشیوں میں ریکارڈ اضافہ
بھارت میں 2019 کے مقابلے میں 2020 میں ریکارڈ سطح پر خودکشیوں سے اموات میں 10فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1967 کے بعد پہلی بار خودکشی سے اموات کا اتنا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا مزید پڑھیں
روس، قطر اور ازبکستان کے دورے کامیاب رہے، ذبیح اللہ مجاہد
امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان وفود کے روس، قطر اور ازبکستان کے دورے کامیاب رہے۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ترکمانستان کے وفد سے ملاقات میں سرحدی سیکیورٹی اور تاپی پروجیکٹ پر بات ہوئی۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان نے کا کہنا مزید پڑھیں
نائیجیریا میں سیکیورٹی سروس کی وین پر فائرنگ، 3 اہلکار ہلاک
افریقی ملک نائیجیریا میں سیکیورٹی سروس کی وین پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس اور 2 شہری دفاع کے اہلکار شامل ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد وین مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ایک ماہ بعد جیل سے رہا، گھر کے باہر مداحوں کا جشن
نئی دہلی — بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان آرتھر روڈ جیل میں لگ بھگ چار ہفتے گزار کر ہفتے کی صبح گیارہ بجے رہا ہو گئے ہیں۔ رہائی کے بعد ان کو اپنے گھر ’منت‘ لے جایا گیا جہاں گھر کے باہر شاہ رخ خان کے مداحوں نے مزید پڑھیں