یونیورسٹی میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر):بھارت کی معروف یونیورسٹی ،جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہونے والا کشمیر کے متعلق ویبینار زبردستی منسوخ کروادیاگیا۔جے این یو میں سنٹر فار ویمن اسٹڈیز کی طرف سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا جا رہا تھا، جس میں مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
صدر بائیڈن کی فرانسیسی صدر اور پوپ فرانسس سے ملاقاتیں
ویب ڈیسک — امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے دورہ یورپ کا آغاز پر جمعے کو ویٹیکن میں پوپ فرانسس سے ملاقات کی اور اٹلی کے دارالحکومت روم میں فرانسیسی صدر سے ملاقات کے دوران امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے سیکیورٹی معاہدے کے بارے میں، جس سے امریکہ کے طویل مدتی اتحادی فرانس مزید پڑھیں
تائیوان میں امریکی فوج کی اطلاع پر چین کی مذمت
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے تائیوان میں امریکی افواج کی موجودگی کے انکشاف پر شدید رد عمل دیتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا۔ تائیوان کی صدر نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے کچھ اہلکار تائیوان کی فورسز کو تربیت دینے کی غرض سے وہاں موجود ہیں۔ چینی وزارت مزید پڑھیں
سعودی فضائی دفاعی نظام نے یمن سے داغے گئے 5میزائل مارگرائے
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب اتحاد برائے یمن نے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 24گھنٹوں کے دوران یمن کے جوبہ اور کسارہ علاقوں میں حوثیوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ عسکری آپریشن کے دوران 95 حوثی دہشت گرد مارے گئے ،جب کہ ان کی 10فوجی مزید پڑھیں
مصر: اذان دیتے ہوئے مؤذن کی روح پرواز کرگئی
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد کی طرف بلاتے ہوئے مؤذن خالق حقیقی سے جا ملا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ مصر کے علاقے منوفیہ میں باجور سینٹر کے علاقے کی مسجد میں پیش آیا۔ فجر کی اذان دیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے مؤذن حاجی حسنی کی روح مزید پڑھیں
اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کو بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی حکام نے دھمکی دی ہے کہ اگر فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے 2سال قبل کے واجبات ادا نہ کیے تو آیندہ ہفتے سے غرب اردن کے علاقوں کو فراہم کی جانے والی بجلی بند کردی جائے گی۔ عبرانی ٹی وی چینل کے اے این کی رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
جرمنی میں مہنگائی 28 برس کی بلند ترین سطح پر
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں افراط زر کی شرح میں مسلسل چوتھے ماہ بھی اضافہ دیکھا گیا۔ یہ شرح اس وقت 4.5 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ اشیا کی قیمتوں میں ہونے والے اس ہوش ربا اضافے کا تعلق یورپ میں توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے ہے ،جس سے شہری سخت پریشان ہیں۔ 1993 مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں نیا وزیر اعظم نامزد کردیں گے ، سوڈانی فوج
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں حکوت پر قبضہ کرنے والی فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح برہان کا کہنا ہے کہ وہ ایک ہفتے میں ایک نیا وزیر اعظم نامزد کر دیں گے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ نئی حکومت ٹیکنوکریٹ ہوگی۔ انہوںنے یہ بات روسی جریدے اسپٹنک کو دیے گئے انٹرویو میں کہی۔ مزید پڑھیں
آسیان اجلاس میں بحیرۃ جنوبی چین میں قیام امن پر زور
بندرسری بگاوان (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے اجلاس کے اختتام پر اعلامیے میں کہا گیا کہ بحیرئہ جنوبی چین کے متنازع سمندر پر دعویٰ کرنے والے فریق تحمل کا مظاہرہ کریں۔ کشیدگی بڑھنے سے خطے کے استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق سربراہ اجلاس میں مزید پڑھیں
ماہی گیری تبازع پر بر طانیہ اور فرانس میں کشیدگی
پیرس/لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے اہم رکن ملک فرانس نے اہم بندر گاہوں پر برطانوی ماہی گیروں کی کشتیوں پر پابندیا ں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس اور برطانیہ کے پانیوں میں ماہی گیری کے لائسنس کا تنازع شدت اختیار کرچکا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا مزید پڑھیں