ویب ڈیسک — سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ لبنانی وزیر کے یمن کی جنگ پر بیان کے بعد لبنان سے سفیر کو واپس بلا رہا ہے۔ جب کہ ریاض میں تعینات لبنان کے سفیر کو ملک چھوڑنے کے لیے کا حکم دیا گیا ہے۔ لبنان کے وزیرِ اعظم نجیب مکاتی کی طرف سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لڑکیوں کی شادی کے لیے کم سے کم عمر مقرر کرنا اسلام کے خلاف نہیں ہے: وفاقی شرعی عدالت
اسلام آباد — پاکستان میں شادی کے لیے کم سے کم عمر کے تعین کا اختیار ریاست کے پاس ہونے سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کو انسانی حقوق کی تنظیموں اور قانون سازوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور قانون سازوں کا کہنا ہے کہ ایسے فیصلے مزید پڑھیں
اسلام آباد لانگ مارچ: حکومت اور ٹی ایل پی میں تصفیہ کرانے کے لیے علما اور مذہبی رہنما متحرک
اسلام آباد — پاکستان کی حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کو روکنے کے لیے مذہبی رہنماؤں اور علما سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ مذہبی جماعت کے ساتھ مصالحت کی پیشکش کے بعد علما اور مذہبی رہنماؤں کا وفد وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں جھکڑوں کے باعث درخت جڑ سے اکھڑ گئے
کینبرا :آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے شہر ملبورن میں 122 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا کی وجہ سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں‘ سڑک بند ہونے کی وجہ سے آمدورفت معطل ہوگئی ہے‘ آخری تصویر میں شہری تباہ ہونے مکانات کا ملبہ سمیٹ رہے ہیں کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلوی ریاست مزید پڑھیں
خلا میں نیوز کانفرنس: جاپانی خلاباز کا زمین پر واپسی سے قبل خطاب
ٹوکیو: جاپانی خلا باز ہوشیدے آکی ہیکو زمین واپسی سے قبل خلائی اسٹیشن پر صحافیوں سے بات چیت کررہے ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی خلاباز ہوشیدے آکی ہیکو نے زمین پر واپسی سے قبل خلا سے ایک نیوز کانفرنس کی ۔ وہ اپنے تیسرے خلائی مشن کے دوران آئی ایس ایس کمانڈر کے طور پر مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم کی یورپی یونین کے اعلیٰ حکام سے ملاقات
روم: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اوریورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن سے ملاقات کررہے ہیں روم (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اٹلی میں یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اوریورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن سے ملاقات کی۔ اس دوران فریقین نے مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: ایک سے زیادہ عمرہ کے لیے وقفے کی شرط ختم
مکہ مکرمہ : مسجد الحرام میں جدید مشینوں کے ذریعے صفائی کا کام کیا جارہا ہے مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے دوسری بار عمرہ کی ادائی کے لیے کم سے کم 15 دن کے وقفے کی شرط ختم کردی ہے۔ اب عمرہ کے خواہش مند افراد ’اعتمرنا‘ یا مزید پڑھیں
اٹلی : امریکی صدر کی ویٹی کن میں پوپ فرانسس سے ملاقات
ویٹی کن سٹی: امریکی صدر جوبائیڈن اٹلی کے دورے کے موقع پر پوپ فرانسس سے ملاقات کررہے ہیں روم (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن جی 20 اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ویٹی کن سٹی میں مزید پڑھیں
اشرف غنی بدترین دھاندلی سے اقتدار میں آئے تھے‘ زلمے خلیل زاد
واشنگٹن (آن لائن) طالبان کے ساتھ مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کرنے والے اعلیٰ امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد نے الزام لگایا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی بے حسی، افغان اشرافیہ کی مطلب پرستی اور افغان فوجیوں کی جانب سے طالبان سے لڑنے کے عزم میں کوتاہی ایسے اسباب تھے جن کی مزید پڑھیں
پاکستان نے افغانستان کو بھی 5وکٹوں سے شکست دیدی
دبئی:میچ جتنے کے بعد شاداب اور آصف علی ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں دبئی (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے افغانستان کو 5وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی‘آصف علی نے ایک اوور میں 4چھکے لگا کرگرین شرٹس کو فتح سے ہمکنار کیا۔افغان مزید پڑھیں