ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے چینی وزیرِ خارجہ وینگ یی سے اہم ملاقات کی ہے جس میں امریکی حکام کے مطابق امریکہ نے تائیوان سمیت دیگر معاملات پر چین کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ اتوار کو روم میں جی 20 ممالک کے اجلاس کے دوران دونوں وزرائے خارجہ کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دنیا کو آب و ہوا کی تبدیلی سے کیسے بچائیں؟ عالمی رہنماؤں نے اسکاٹ لینڈ میں سر جوڑ لیے
ویب ڈیسک — آب و ہوا کی تبدیلی کے زمین پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لینے اور اس حوالے سے ہنگامی اقدامات کے لیے دنیا کے بڑے ممالک کی کانفرنس (سی او پی 26) کا آغاز اتوار سے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہو رہا ہے۔ کانفرنس 31 اکتوبر سے 12 نومبر تک مزید پڑھیں
‘حکومت اور تحریکِ لبیک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا’، شرائط جلد سامنے لانے کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستان میں کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے جس کی شرائط جلد سامنے لائی جائیں گی۔ اتوار کو اسلام آباد میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں
خالصتان تحریک میں 1981سے اب تک 19ہزارسکھ جان بحق ہوئے
سکھوں کے آزاد وطن ”خالصتان“ کے لیے ریفرنڈم بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کیلئے ریفرنڈم بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم کا آغاز ہو گیا ہے۔اور سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں
یمن میں عدن ائیرپورٹ کے قریب دھماکہ، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی
عدن: یمن کے دارالحکومت عدن کے ائیرپورٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدن ائیرپورٹ کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکا ائیرپورٹ کے گیٹ کے سامنے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ہوا مزید پڑھیں
کیا خوف ناک اور ڈراؤنے مناظر انسانی صحت پر برا اثر ڈالتے ہیں؟
No media source currently available
اسلحے کی فروخت؛ کیا عالمی طاقتیں ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے میں سنجیدہ ہیں؟
No media source currently available
ایرانی شہری اور 2کمپنیوں پر امریکی پابندیاں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی دو کمپنیوں اور چار شہریوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان پر شبہہ ہے کہ وہ ایران کے ڈرون پروگرام کا حصہ ہیں۔واشنگٹن کی جانب سے یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے پاسداران انقلاب کی معاونت کی ہے۔ واشنگٹن حکومت کے مزید پڑھیں
یمنی فوج کا مآرب میں باغیوں کے بڑے نقصان کا دعویٰ
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے صوبے مارب کے جنوب میں چند گھنٹوں کے دوران میں حوثی ملیشیا کو مختلف محاذوں پر شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے۔یمنی فوج نے ہفتے کے روز جاری ایک بیان میں بتایا کہ صبح سویرے ہونے والی جھڑپوں میں حوثی ملیشیا کا بھاری جانی اور مادی نقصان ہوا ۔یمنی فوج کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب نے انسانی حقوق کی رپورٹ پھاڑدی
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب جلعاد اردان نے اپنے خطاب کے بعد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کو پھاڑا ڈالا۔ انہوںنے کہا کہ یہ رپورٹ کچرے میں پھینکے جانے کے قابل ہے۔ اسرائیلی مندوب نے انسانی حقوق کونسل کی سالانہ رپورٹ پر شدید نکتہ چینی کی۔ ان کا مزید پڑھیں