صنعا: حوثی باغیوں کے مسجد پر بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کے صوبے مارب میں حوثی باغیوں کی جانب سے فائر کیا گیا بیلسٹک میزائل رہائشی علاقے میں موجود مسجد پر جا لگا، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کورونا وائرس میں مبتلا
واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ہیں، ان کو کورونا کے معمولی سے علامات ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جین ساکی کا کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز مثبت آیا ہے، جس کے بعد جین ساکی 10 روز سے قرنطینہ میں ہیں جبکہ ان کو کورونا کے معمولی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: ماہ اکتوبر کے دوران بھارتی مظالم سے 22 کشمیری شہید
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اکتوبر میں 22 کشمیریوں کو شہید کیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے اج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قابض فوجیوں نے شہید ہونے مزید پڑھیں
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی گلاسگو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت
جرمن چانسلر انگیلا میرکل گلاسگو میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس (COP26) میں آج پیر یکم نومبر کو شرکت کر رہی ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کے بندرگاہی شہر گلاسگو میں اتوار سے شروع ہو کر بارہ نومبر تک جاری رہنے والی اس عالمی کانفرنس میں 120 سے زائد سربراہان مملکت و حکومت شرکت کر رہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں
شمالی مقدونیہ کے وزیر اعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
شمالی مقدونیہ کے وزیر اعظم زوران زائیف نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ ویک اینڈ پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنی پارٹی کی خراب کارکردگی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔ زائیف 2017 ئ سے شمالی مقدونیہ کے وزیر اعظم رہے ہیں۔ 2018 مزید پڑھیں
کورونا:اسٹریلیا کا سخت سرحدی ضوابط اٹھا لینے کا اعلان
آسٹریلیا نے کورونا وبا کے پھیلاو کے پیش نظر لگائی گئی سخت سرحدی پابندیوں کو قریب 600 روز بعد ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس نرمی کا اطلاق بیرون ملک سے اسٹریلیا کی حدود میں داخل ہونے والوں پر ہوگا۔ نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریا سمیت ا?سٹریلیا کے دارالحکومت کنبرا اور ارد گرد کے مزید پڑھیں
عالمی نمائش ٹیکس ورلڈ7فروری سے پیرس میں شروع ہوگی
ملبوسات کی 3 روزہ عالمی نمائش ٹیکس ورلڈ 7 فروری 2022 سے شروع ہوگی جو 9 فروری تک جاری رہے گی۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) مذکورہ نمائش میں پاکستان پویلین کے ساتھ شرکت کرے گا، ٹڈاپ کاٹن وبلینڈز، ڈینم،فیبرکس ودیگر اسٹالز پر سبسڈی فراہم کررہا ہے۔ ٹیکس ورلڈ اپیرل سورسنگ پیرس کا انعقاد مزید پڑھیں
سکیورٹی نہ ملنے پر ترک صدر اقوام متحدہ کی کانفرنس چھوڑ کر وطن لوٹ گئے
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان برطانیہ کی جانب سے مطلوبہ سکیورٹی اور پروٹوکول نہ ملنے پر اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں ہونے والی اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردوان ’’جی 20 اجلاس‘‘ میں شرکت کے لیے اپنی اہلیہ مزید پڑھیں
بھارت کی طالبان کو فضائی حملے کی دھمکی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ نے طالبان کو افغانستان پر فضائی حملے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوگی ادتیا ناتھ نے لکھنو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں انہوں نے افغان طالبان کو بھی دھمکی مزید پڑھیں
بھارت کی طالبان کو فضائی حملے کی دھمکی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ نے طالبان کو افغانستان پر فضائی حملے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوگی ادتیا ناتھ نے لکھنو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں انہوں نے افغان طالبان کو بھی دھمکی مزید پڑھیں