ویب ڈیسک — ریاست ورجینیا اور نیو جرسی سمیت امریکہ کی کئی ریاستوں میں گورنر اور دیگر نشستوں کے لیے منگل کے روز انتخابات ہو رہے ہیں۔ گزشتہ سال کے صدارتی انتخاب کے بعد پہلا موقع ہے جب ووٹر پولنگ بوتھ کا رخ کر رہے ہیں اور بیلٹ سے متعلق ری پبلکنز کی تجویز کردہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کی کئی ریاستوں میں کئی عہدوں کے لیے ووٹنگ: ووٹروں کے لئے کون سے مسائل اہم ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں ریاستی سطح پر ہونے والے انتخابات کس قدر اہمیت رکھتے ہیں یہ آپ ان امریکیوں سے پوچھ سکتے ہیں، جو اپنے خاندانوں کو پالتے ہیں، جن کے بچے ہیں، کم آمدنی میں زندگی بسر کر رہے ہیں یا صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔ کچھ دن پہلے اپنے پڑوسی سے مزید پڑھیں
ورجینیا اور نیو جرسی سمیت کئی امریکی ریاستوں میں گورنر اور دیگر نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری
ویب ڈیسک — ریاست ورجینیا اور نیو جرسی سمیت امریکہ کی کئی ریاستوں میں گورنر اور دیگر نشستوں کے لیے منگل کے روز انتخابات ہو رہے ہیں۔ گزشتہ سال کے صدارتی انتخاب کے بعد پہلا موقع ہے جب ووٹر پولنگ بوتھ کا رخ کر رہے ہیں اور بیلٹ سے متعلق ری پبلکنز کی تجویز کردہ مزید پڑھیں
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ کا قبائلی علاقوں کا دورہ، عزائم کیا ہیں؟
ویب ڈیسک — کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مفتی نور ولی محسود نے بعض اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سابقہ قبائلی علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ اگر یہ خبر درست ہے، تو یہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے، جب افغانستان کے اندر مبینہ طور پر داعش خراسان کے حملوں کا سلسلہ تیز ہو مزید پڑھیں
فرانس نے پاکستان کے لئے سالانہ امداد میں اضافہ کردیا
فرانس نے پاکستان کے لئے سالانہ امداد میں اضافہ کردیا اور درگئی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سمیت چودہ منصوبوں کے لئے امداد فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ لاہور کی تاریخی عمارات کی مرمت اور تزئین و آرائش کے لئے 64 کروڑ 80 لاکھ، منگلا ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی مرمت کے لئے 54 مزید پڑھیں
چینی کسٹم نے 200 کلوگرام کوکین ضبط کر لی
چین کے تالیان کسٹمز نے کہا ہے کہ غیر ملکی سامان بردار جہاز سے 200 کلوگرام کوکین ضبط کر لی گئی ہے۔ کسٹم افسران کے مطابق چین کے شمال مشرقی صوبہ لیاننگ کے ساحلی شہر میں شپنگ سروس کمپنی کی اطلاع کے مطابق انہیں غیر ملکی جہاز کی مرمت کے دوران کئی مشکوک کالے تھیلے مزید پڑھیں
ترکی میں داعش کے 18 مشتبہ ارکان گرفتار
ترک حکام نے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر کی جانیوالی کارروائیوں میں داعش کے 18 مشتبہ ممبران کو گرفتار کر لیا ہے۔ سرکاری خبررساں ایجنسی انادولو نے منگل کو بتایا کہ انسداد دہشتگردی ٹیموں نے مجموعی طور پر 21 افراد کو گرفتار کرنے کیلئے ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول، جنوب مشرقی صوبوں مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں پر عالمی کانفرنس میں امریکہ نے کیا وعدے کیے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں ماحول کو صاف رکھنے کے لیے امریکہ کے منصوبوں کا اعلان کیا، جس میں 2050 تک ملک کو کاربن فری بنانے کا وعدہ بھی شامل ہے۔ امریکہ کے منصوبوں میں ہوا، شمسی توانائی اور دیگر مزید پڑھیں
افغانستان: کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، کابل کے سردار محمد خان داؤد ملٹری اسپتال کے نزدیک دو دھماکے سنے گئے، دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ مزید پڑھیں
مسجد الحرام میں 12 سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ بند
12 سال سے کم عمر بچے عمرہ اور نماز کے اجازت ناموں کے معیار پر پورا نہیں اترتے، سعودی وزارت حج ریاض (آئی این پی ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے خانہ کعبہ کے اطراف اور مسجد الحرام کے احاطے میں 12 سال سےکم عمر بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت مزید پڑھیں