دمشق کے نواح میں عسکری ٹھکانوں پر اسرائیلی حملہ

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے نواح میں کئی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ اسدی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ حملہ ذکیہ نامی گاؤںکے قریب کیا گیا۔ بیان میں بمباری سے ہونے والے نقصانات کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ حالیہ کارروائی رواں ہفتے کے دوران شام مزید پڑھیں

ایران کا امریکا پر بیحرہ عمان میں قزاقی کا الزام

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے امریکا پر بحیرئہ عمان میں آئل ٹینکر لوٹنے کی کوشش کا الزام عائد کردیا۔ سرکاری ٹی وی نے سپاہِپاسداران انقلاب کے حوالے سے بتایا کہ امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے نے ہیلی کاپٹروں اور جنگی طیاروں کے ذریعے آئل ٹینکر پر قبضے کی کوشش کی،جسے ناکام بنادیا گیااور تیل بردار مزید پڑھیں

بھارت کا چینی سرحد پر دفاعی اقدامات میں اضافہ

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں چین اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ کے ایک سال بعد بھارت نے اپنے سرحدی دفاع کو مزید تیزی سے مضبوط بنانے کے لیے کام شروع کردیا ہے، جہاں یہ مقام دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے ایک وجہ تنازع بنا ہوا ہے۔خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

عراق میں ایران نواز جماعتوں کی سنگین دھمکی

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں پارلیمانی انتخابات کے 3ہفتوں بعد بھی سیاسی بحران کی صورت حال ہے اور تازہ پیش رفت میں ایران نواز جماعتوں نے دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے تشدد کی دھمکی دی ہے۔ 10 اکتوبر کے انتخابات میں عراق کی ایران نواز سیاسی جماعتوں کا اتحاد فتح کو پارلیمان میں اپنی مزید پڑھیں

افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی

کابل (آن لائن) طالبان نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری اورقومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیا جائے۔ خیال رہے کہ افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر امریکی ڈالرکا استعمال مزید پڑھیں

شاہانہ حنیف نیو یارک سٹی کاؤنسل میں پہلی ایشیائی نژاد مسلمان خاتون منتخب

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیشی نژاد شاہانہ حنیف نے نیویارک شہر کے سٹی کاؤنسل انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے پہلی ایشیائی نژاد مسلمان خاتون کاؤنسل میمبر بن کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اٹھاسی لاکھ کی آبادی والے گنجان آباد شہر نیویارک میں تقریباً سات لاکھ انہتر ہزار مسلمان بستے ہیں مگر آج مزید پڑھیں

ریاست ورجینیا میں ری پبلکن اور نیو جرسی میں ڈیموکریٹک امیدوار گورنر کا انتخاب جیت گئے

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ورجینیا میں منگل کے روز ہونے والے انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار گلین ینگ کن ڈیموکریٹ پارٹی کے مد مقابل امیدوار ٹیری میکالف کو ہرا کر ورجینیا کے گورنر منتخب ہوگئے ہیں۔ ٹیری میکالف ریاست کے سابق گورنر رہ چکے تھے۔ گلین ینگ کن کو 50.7 فی صد مزید پڑھیں

عالمی رہنماؤں کا جنگلات کی کٹائی روکنے کیلئے اربوں ڈالر دینے کا عہد

گلاسگو میں کوپ 26 کانفرنس میں عالمی رہنماؤں نے 2030 تک جنگلات کی کٹائی روکنے کے لیے اربوں ڈالر دینے کا عہد کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی بورس جانسن نے کہا ہے کہ منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے 20 ارب ڈالرز جمع کیے جائیں گے، 100 سے زائد مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے مانچسٹر میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر مظاہرہ

مانچسٹر: قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری بین الاقوامی مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز مانچسٹر، برطانیہ میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ان کے سپورٹرز نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر مانچسٹر کی ایک معروف مسجد کے مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں قید 10 پاکستانی ماہی گیروں کورہا کر دیا گیا

بھارتی جیل میں قید10پاکستانی ماہی گیروں کورہا کر دیا گیا،رہا ہونے والے ماہی گیر ٹھٹھہ کے علاقے کیٹی بندرکے رہنے والے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی زاہد ابراہیم بھٹی نے رہائی پانے والے ماہی گیروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گرفتاری کے وقت دو ماہی گیروں کی عمریں 13اور 16سال تھیں،2016میں بھارتی مزید پڑھیں