یورپی یونین کی سفارتی سروس نے اعلان کیا کہ ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات 29 نومبر کو ویانا میں شروع ہوں گے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس نے ایک تحریری بیان میں ایران جوہری معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، “مشترکہ جامع منصوبہ بندی کے مشترکہ کمیشن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کی ماحول دوست ‘نیٹ زیرو’ عمارت
No media source currently available
سرینگر شارجہ پروازیں: پاکستان کا فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار
سرینگر — ایک بھارتی نجی ہوائی کمپنی نے کہا ہے کہ پاکستان نے سرینگر اور شارجہ کے درمیان براہِ راست مسافر پروازوں کے لئے اس کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ چنانچہ اب ان پروازوں کو سفر طے کرنے میں ڈیڑھ گھنٹے کا اضافی وقت لگے گا مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ اور فراڈ کے مقدمات اب تیزی سے نمٹائے جا سکیں گے: قانونی ماہرین
واشنگٹن — پاکستان میں نئے نیب آرڈینینس کے تحت نیب کو چھہ اکتوبر سے قبل دائر ہونے والے منی لانڈرنگ اور فراڈ کے مقدمات کی تحقیقات کی اجازت ہوگی۔ اس متعلق قانونی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ اس سے نیب کے تفتیش کاروں کے اختیارات میں کمی واقع ہو سکتی ہے اور نیب کے مزید پڑھیں
ریاست ورجینیا میں ری پبلکن اور نیو جرسی میں ڈیموکریٹک امیدوار گورنر منتخب
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ورجینیا میں منگل کے روز ہونے والے انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار گلین ینگ کن ڈیموکریٹ پارٹی کے مد مقابل امیدوار ٹیری میکالف کو ہرا کر گورنر منتخب ہوگئے ہیں۔ ٹیری میکالف ریاست کے سابق گورنر تھے۔ گلین ینگ کن کو 50.7 فی صد جب کہ میکالف مزید پڑھیں
بحران شدید، کیا سردیوں میں گھریلو صارفین کو 15 گھنٹے گیس بندش برداشت کرنی ہو گی؟
اسلام آباد — پاکستان میں موسم سرما کے آتے ہی گھریلو صارفین اور صنعتوں کو گیس کی عدم دستیابی کے باعث توانائی کے بحران کی نئی لہر دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گیس کی قلت کی ایک بڑی وجہ حکومت کو لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی مطلوبہ مقدار کو حاصل کرنے میں تاحال مزید پڑھیں
روس اور چین کا شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
ماسکو؍ بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین اور روس نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل پر زور دیا ہے کہ شمالی کوریا پر عائد پابندیاں نرم یا ختم کی جائیں۔ دونوں ممالک نے اس سلسلے میں ایک قرارداد جمع کرائی ہے، جس کے مسودے میں مطالبے کی وجہ انسانی بنیادوں پر مدد اور اقتصادی مسائل بتائی گئی مزید پڑھیں
مآرب میں شدید لڑائی کے باعث شہریوں کی نقل مکانی
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے خلیج کے جنگ زدہ ملک یمن کے صوبے مآرب کے نواحی علاقوں میں 24 گھنٹے کے دوران میں بمباری میں 115 حوثی جنگجو ہلاک کردیے۔ ادھر ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے حالیہ چند روز کے دوران میں عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں اپنے بھاری مزید پڑھیں
امریکی انٹرنیٹ سروس کا چین سے نکلنے کا اعلان
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی انٹرنیٹ سروسز کمپنی یاہو نے چین سے کاروبار ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ اقدام امریکی گیمنگ کمپنی ایپک کے اعلان کے چند روز بعد سامنے آیا ، جس میں کہا گیا تھا کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی گیمنگ مارکیٹ پر سخت پابندیاں عائد کیے جانے پر اپنا مقبول مزید پڑھیں
حکومت حزب اللہ پر قابو پانے میں ناکام رہی ‘ لبنانی وزیر خارجہ
بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنانی وزیر خارجہ عبداللہ بوحبیب نے ملک میں حزب اللہ کے کردار کو روکنے میں حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت حزب اللہ پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔ وزیر کی جانب سے یہ تبصرہ سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کے ساتھ بحران کے بارے مزید پڑھیں