سیاہ فام سابق پولیس افسر نیو یارک کے میئر کا الیکشن جیتنے میں کامیاب

ویب ڈیسک —  ڈیمو کریٹک پارٹی کے سیاہ فام امیدوار ایرک ایڈمز نے نیویارک کے میئر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے انتخابی مہم میں عوام کی حفاظت اور متوسط طبقے کی آواز بننے کے وعدے کیے تھے۔ وہ پولیس افسر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں جب کہ مزید پڑھیں

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بس حادثہ، 22 افراد ہلاک

اسلام آباد —  پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع سدھنوتی میں بس گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس اور انتظامیہ نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بھاٹہ کوٹ سے راول مزید پڑھیں

سعودی عرب: شاہ سعود اپنی ہی سازش کا شکار ہو کر بادشاہت سے محروم ہوئے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سفیر تین مارچ 1958 کو ریاض میں شاہ سعود سے ملاقات کر کے نکلے تو بادشاہ کے ایک قریبی معتمد نے انہیں رکنے کے لیے کہا اور بتایا کہ ایک اہم پیغام انہیں صدر آئزن ہاؤر تک پہنچانا ہے۔ امریکہ کے سفیر یہ پیغام سن کر حیرت زدہ رہ گئے۔ مزید پڑھیں

لبنانی وزیراعظم کی کویتی ہم منصب اور امیرقطر سے ملاقات

گلاسگو: لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی کویتی ہم منصب شیخ صباح الخالد الصباح اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے سفارتی بحران پر تبادلہ خیال کررہے ہیں گلاسگو (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی نے گلاسگو میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام منعقدہ سی او پی 26 موسمیاتی سربراہ کانفرنس کے موقع پرامیرقطر شیخ مزید پڑھیں

نائیجیریا: زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 7افراد ہلاک

ابوجا: نائیجیریا میں منہدم ہونے والی زیر تعمیر 22منزل عمارت کا ملبہ اٹھایا جارہا ہے ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں 22 منزلہ زیرتعمیرعمارت گرنے سے اموات کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ کے وقت عمارت میں تقریباً 100مزدور موجود تھے۔عمارت کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاںجاری مزید پڑھیں

بھارت: اترپردیش میں بے قابو ٹرک کی زد میں آکر 7افراد ہلاک

لکھنؤ: اترپردیش کے ضلع غازی پور میں حادثے کا شکار ہونے والے ٹرک کے گرد مقامی افراد جمع ہیں لکھنؤ(انٹرنیشنل ڈیسک) اترپردیش کے ضلع غازی پور میں ٹریفک حادثے میں 7افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ غازی پور کے محمدآباد کوتوالی کے تحت اہرولی چٹی گاؤں کے نزدیک صبح تقریبا 7بجے نیشنل ہائی وے پر پیش آیا،جب مزید پڑھیں

جرمنی کے صنعتی شہر ڈریسڈن میں ختم نبوت کانفرنس

برلن: جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں ختم نبوت کانفرنس کے دوران شرکا نعت خوانوں اور مقررین کو داد دے رہے ہیں برلن (رپورٹ : مطیع اللہ) جرمنی کے صوبے زاگسن کے صنعتی شہر ڈریسڈن میں پہلی بار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس میں نامور مذہبی رہنماحق خطیب حسین علی ، مفتی شوکت مدنی، مزید پڑھیں

طالبان نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی

کابل: طالبان نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔ ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے، عوام لین دین کیلئے افغان کرنسی کا استعمال کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ملک کی معاشی صورتحال اور قومی مفاد مزید پڑھیں

امریکہ کی کئی ریاستوں میں کئی عہدوں کے لیے ووٹنگ: ووٹروں کے لیے کون سے مسائل اہم ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ریاستی سطح پر ہونے والے انتخابات کس قدر اہمیت رکھتے ہیں یہ آپ ان امریکیوں سے پوچھ سکتے ہیں، جو اپنے خاندانوں کو پالتے ہیں، جن کے بچے ہیں، کم آمدنی میں زندگی بسر کر رہے ہیں یا صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔ کچھ دن پہلے اپنے پڑوسی سے مزید پڑھیں

گلاسگو: بل گیٹس چھوٹے کاشتکاروں کو معیاری بیج کے لیے 315 ملین ڈالر کا عطیہ دیں گے

ویب ڈیسک —  دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسوفٹ کے سربراہ بل گیٹس نے کہا ہے کہ ‘بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن’ دنیا بھر کے چھوٹے کاشت کاروں کو فصلوں کی پیداوار بڑھانے میں مدد کے منصوبے کے لیے 31 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا عطیہ فراہم کرے گی، تاکہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے مزید پڑھیں