واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے اعلیٰ سیکورٹی عہدے داروںکا کہنا ہے کہ امریکا میں مقامی انتہا پسندوں بالخصوص سفید فاموں سے اتنا ہی خطرہ ہے جتنا دنیا کو دہشت گردی سے ہے۔ کاؤنٹر انٹیلی جنس ڈویژن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیموتھی لانگن نے کہا کہ نسلی طور پر متحرک مقامی نسل پرستوں کی جانب سے لاحق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آزاد تجارت کا عالمی سمجھوتا ’’آرسیپ‘‘ جنوری میں نافذ ہوگا
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) تجارت سے متعلق 15ممالک کے درمیان آرسیپ معاہدہ جنوری میں نافذ ہوجائے گا۔ خبررساں اداروں کے مطابق علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری سمجھوتے میں ایشیا بحرالکاہل کے 15 ممالک شامل ہوں گے۔ اس سمجھوتے پر جاپان، چین، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم، آسیان کے مزید پڑھیں
آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایرانی دعویٰ جھوٹ ہے‘ پینٹاگون
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے بحیرہ عمان میں آئل ٹینکر پر حملوں کے حوالے سے ایرانی دعوے کی تردید کردی۔ محکمہ دفاع کے ایک اہل کار کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے بحری تصادم کے الزامات گمراہ کن اور جھوٹے ہیں۔ یاد رہے کہ بدھ کے روز ایران نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں
کولمبیا میں دہشت گردانہ حملہ‘ 3فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک
بگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے علاقے کاسانارے میں کیے گئے حملے میں ایک شہری سمیت 3فوجی ہلاک ہو گئے۔ صدر ایوان ڈیوک نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ہم کاسانارے میں پائیز ڈی اریپورو اور ہاٹو کوروزل کے درمیان سڑک پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ حملے میں کولمبیا کی فوج کے مزید پڑھیں
مختلف ممالک کی سوڈان میں حکومت بحال کرنے کی اپیل
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور برطانیہ کے علاوہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی سوڈان میں حکومت بحال کرنے کی اپیل کردی۔ سوڈان کی باغی فوج کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے والے دونوں عرب ریاستوں نے بغاوت کے بعد اپنے بیانات میں ملک میں استحکام پر زور دیتے ہوئے آمریت کی مخالفت کی۔ مزید پڑھیں
امریکا کا افغانوں پر حملے کو غیرقانونی قرار دینے سے انکار
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ کابل میں کیے گئے امریکی حملے میں شہری ہلاکتیں جنگی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ بیان میں کہا گیاکہ پینٹاگون داخلی سطح پر کی گئی تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ کابل میں 10افغان شہریوں کی ہلاکت کا باعث بننے والا مزید پڑھیں
امریکا کا چین پر جوہری ہتھیار بڑھانے کا الزام
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے الزام لگایا ہے کہ چین اپنے جوہری اثاثوں اور ہتھیاروں میں اضافہ کر رہا ہے۔ بدھ کی شام کانگریس میں جو پیش کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین 2027ء تک 700 اور 2030ء تک ایک ہزار جوہری ہتھیاروں سے لیس ہو سکتا ہے۔ گزشتہ سال چین کے مزید پڑھیں
جوہری مذاکرات کی 29 نومبر سے بحالی کا ایرانی اعلان
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ وہ 29 نومبر سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں کثیرالجہت مذاکرات دوبارہ شروع کرنے جا رہا ہے۔ ایران میں اقتدار کی منتقلی کے سبب مذاکرات، جن کا مقصد معاہدے کو بحال کرنا ہے، جون سے تعطل کا شکار ہیں۔ جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے چیف مذاکرات مزید پڑھیں
اسرائیلی کمپنی جاسوسی کے باعث امریکا میں بلیک لسٹ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے بین الاقوامی سطح پر جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والا سافٹ وئر پیگاسس تیار کرنے والی اسرائیلی کمپنی بلیک لسٹ کر دی۔ ملکی حکام نے پیگاسس نامی اسپائی سافٹ وئر تیار کرنے والی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ باقاعدہ چھان بین کے نتیجے میں یہ بات طے مزید پڑھیں
ایران جوہری معاہدے پرمذاکرات کا آغاز 29 نومبر سے ہو گا
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نیوکلیئر پروگرام کے تنازع پر ایران کے ساتھ مذاکرات کا ساتواں دور 29 نومبر کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہو گا۔ پرائس نے بتایا کہ ”ہم پیر، 29 نومبر کو مذاکرات کے ساتویں دور کا آغاز مزید پڑھیں