بھارت کے ہاتھوں اسکاٹ لینڈ کو ایونٹ کی بدترین شکست

دبئی( نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے مزید پڑھیں

لندن: ریفرنڈم میں سکھوں کا بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ

لندن (صباح نیوز) بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ہونے والے ریفرنڈم میں ہزاروں سکھوں نے بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ سنا دیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھ رہنمائوں کے مطابق تقریباً 30 ہزار افراد نے ریفرنڈم میں حصہ لیا۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ بھارتی دبائو کے مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کی گاڑی پر حملہ ،2 جاں بحق تین زخمی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے میں طالبان کی گاڑی کی تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم اْس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے مزید پڑھیں

کشمیری عوام آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

سرینگر (اے پی پی)کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیر ی (آج )ہفتہ کو یوم شہدائے جموں اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت کے حصول تک شہدا کے مشن کوہر قیمت پر جاری رکھا جائے گا، غیر قانونی طور پر بھارت مزید پڑھیں

بغیر اجازت نامہ عمرہ ادا کرنے پر بھاری جرمانہ عائد

مکہ مکرمہ: عمرہ زائرین نمازِ جمعہ ادا کررہے ہیں مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکام نے بغیر اجازت عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کردیے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی دونوں خوراکوں کے بغیر اجازت نامے نہیں ملیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عوامی سیکورٹی حکام نے واضح کیا ہے مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں انفراسٹرکچر بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں1.2 ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظورکر لیا گیا، بل کی حمایت میں 228جبکہ مخالفت میں 206ووٹ آئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں بل کی حمایت میں 228 ووٹ دئیے گئے جبکہ 206 اراکین نے بل کی مخالفت کی، بل کو اب قانونی حیثیت دینے کے مزید پڑھیں

سوڈانی فوج ،عالمی دبائوپر گھٹنے ٹیکنا شروع 4 وزرا رہا

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے فوجی حکمراں جنرل عبدالفتاح البرہان نے کہا ہے کہ ملک پر فوج کا کنٹرول بغاوت نہیں ہے، بلکہ عسکری اقدام اقتدارکی جمہوری منتقلی کے لیے کیا گیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عالمی سطح پر شدید دباؤ کے باعث عبد الفتاح برہان نے زیر حراست 4وزرا کو رہا کرنے کا مزید پڑھیں

سعودی عرب کو ہتھیار فراہم کرنے کی امریکی منظوری

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو 65 کروڑ ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کے سودے کی تصدیق کردی۔ اس سودے کے تحت امریکا سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے 280 جدید میزائل فراہم کرے گا۔ امریکی حکام نے اس سودے کو اس لیے منظور کیا ہے، مزید پڑھیں

بھارت میں2 برس کے دوران صحافیوں پر 256 حملے

۔نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی ایک غیر سرکاری تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں گزشتہ 2 برس کے دوران صحافیوں پر تشدد کے 256 واقعات رونما ہوئے۔ حالیہ برسوں میں صحافی بھی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کا مسلسل نشانہ بنتے رہے ہیں۔ عوامی مسائل اور معاملات پر تحقیقات کرنے والی مزید پڑھیں

بوسنیا میں شدید بارش سے تباہی دارالحکومت ڈوب گیا‘ بجلی منقطع

سرائیوو (بوسنیا): بارش کے باعث سڑکیں تالاب بنی ہوئی ہیں‘ شہری پانی کو روکنے کے لیے گھر کے دروازے پر رکاوٹیں لگا رہے ہیں سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) بوسنیا میں شدید بارش کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی، جب کہ سیکڑوں شہریوں کو سیلاب زدہ علاقوں سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا مزید پڑھیں