صنعاء:یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ ایران یمن کے باغی حوثی گروپ کو اسلحہ اور پیسہ دے کر خطے میں تخریبی کردار ادا کر رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یمنی صدر نے امریکا کے ایلچی ٹم لینڈرکنگ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمنی میدان میں ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی قاتلانہ حملے میں محفوظ
بغداد:عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کو بغداد میں ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنانے والے ڈرون بم کے ذریعے قاتلانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، وزیراعظم اس حملے میں محفوظ ہیں اور انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سیکیورٹی میڈیا مزید پڑھیں
میانمار میں فوجی حکومت کو تشدد پر حساب دینا ہوگا، اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کی میانمار میں شہریوں پر جبر و تشدد کی تحقیقات کرنے والے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کے مخالفین کو طاقت سے کچلنے والوں کا حساب لیا جائے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار میں سنگین ترین جرائم کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کے مزید پڑھیں
میانمار میں فوجی حکومت کو تشدد کا جواب دینا ہوگا،اقوام متحدہ
جنیوا(آن لائن )اقوام متحدہ کی میانمار میں شہریوں پر جبر و تشدد کی تحقیقات کرنے والے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کے مخالفین کو طاقت سے کچلنے والوں کا حساب لیا جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں سنگین ترین جرائم کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے مزید پڑھیں
جلال آباد میں 2 دھماکے‘ 2 پولیس اہلکار ہلاک‘ 3 افراد زخمی
کابل(آن لائن)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں2 دھماکے ہوئے۔افغان میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے بعد گولیاں چلنے کی آوازیں سنی گئیں۔ افغان میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ بمبار نے ایک پولیس اسٹیشن کے سامنے حملہ کیا، حملے میں 2 پولیس اہلکار مزید پڑھیں
گلاسگو: ہزاروں افراد کا ‘کلائمیٹ جسٹس’ مارچ
مزید لوڈ کریں
افغانستان میں پیر سے انسدادِ پولیو مہم کا دوبارہ آغاز
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارتِ صحتِ نے ملک بھر میں پیر سے چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق افغانستان کا مزید پڑھیں
یروشلم میں فلسطینیوں کے لیے امریکی سفارتی مشن کی بحالی کا منصوبہ، اسرائیل کی مخالفت
ویب ڈیسک — فلسطینیوں نے اتوار کو یروشلم میں امریکی قونصل خانے کے دوبارہ کھولنے کے وعدے کو مسترد کرنے پر اسرائیل پر تنقید کی ہے۔ یروشلم میں فلسطینیوں کے لیے امریکی سفارتی مشن کو بحال کرنے کے اقدام سے فلسطینیوں کو مثبت پیغام ملے گا۔ ہفتہ کو اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ نے کہا مزید پڑھیں
امریکہ میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ پیچھے، سردیوں کے آغاز کی علامت
ویب ڈیسک — اتوار سات نومبر سے امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں رات دو بجے سے وقت ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا گیا جس کے ساتھ ہی روشنی بچانے کی مہم ختم اور سردیوں کی آمد کا اعلان ہو گیا ہے۔ اکثر امریکی شہریوں نے ہفتے کی رات کو سونے سے پہلے اپنی گھڑیوں کو مزید پڑھیں
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا نظامِ تعلیم کیسے کام کرتا ہے؟
No media source currently available