اوٹاوا : بھارتی قومی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کینیڈا سے باضابطہ طور پر خالصتان کے قیام کیلئے پنجاب کی بھارت سے علیحدگی کی حمایت کرنے پر سکھس فار جسٹس نامی تنظیم کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کامطالبہ کیا ہے ۔ این آئی اے کی ایک ٹیم نے رواں ہفتے اوٹاوا میں انہیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں پر گولیاں برسادی، 4 ہلاک ، 13 زخمی
رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجی نےاپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاکجبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل اے کے 47 سے کیمپ میں فائرنگ کرکے 4 اہلکاروں کو ہلاک اور 13 کو زخمی مزید پڑھیں
امریکہ کیساتھ کشیدگی، ایران نے بحری مشقوں کا آغاز کردیا
تہران: امریکی بحریہ کے ساتھ کشیدگی پر ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کر دیا۔ایرانی فوج نے بحیرہ عمان میں جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی جنگی مشقوں کو ذوالفقار 1400 کا نام دیا گیا، مشقوں کا مقصد کسی بھی بیرونی جارحیت کے دوران اپنی مزید پڑھیں
چین برفانی طوفان: بین الاقوامی ہوائی اڈے بند، پروازیں معطل
شین یانگ: چین کے شمال مشرقی لیاؤننگ صوبے میں برفانی طوفان کے لیے دو دن کے سرخ انتباہ کے بعد موسمیاتی حکام برفانی طوفان کے لئے خطرے کی سطح کو کم کر کے مالٹائی سطح پر لےآئے ہیں۔ پیر کو صوبائی محکمہ موسمیات کے مطابق برفانی طوفان کا منگل کی رات آٹھ بجے تک جاری مزید پڑھیں
مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی غاصب ا فواج کے مظالم عروج پر ہیں، وزیر جنگلات
آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات محمد اکمل سرگا لانے کہا ہے کہ نریندر موودی جنگی جنون میں مبتلا ہے، ہندوستان میں لوگوں پر زندگیاں تنگ کی جارہی ہیں مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی غاصب ا فواج کے مظالم عروج پر ہیں،مودی طاقت کے نشے میں کشمیریوں کا قتل عام کررہا ہے اور وہ مقبوضہ مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی سفاکیت جاری، فلسطینی مظاہرین پر دھاوا، گولیاں برسا دیں
فلسطین میں اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فورسز نے مظاہرہ کرتے فلسطینیوں پر دھاوا بولا، آنسو گیس کی شیلنگ کی، گولیاں بھی برسائیں۔ فلسطین میں اسرائیلی بربریت، مغربی کنارے میں نہتے مظاہرین پر دھاوا بول دیا۔ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے شہریوں پر اسرائیلی فورسز مزید پڑھیں
بھارت میں انتہا پسند ہندووں کے تشدد سے مسلمان شہری جاں بحق
بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، ریاست تری پورہ میں مسلمان شہری کو بدترین تشدد کر کے شہید کر دیا گیا۔ گاوں کمال نگر میں انتہا پسندوں نے مسلمان شہری پر گائے چوری کا الزام لگا کر پہلے گالم گلوچ اور بدتمیزی کی اور پھر بہیمانہ تشدد کر کے اس کی جان لے لی۔ مزید پڑھیں
جنوبی فرانس میں چاقو حملہ، پولیس افسر زخمی
جنوبی فرانس کے شہر کن میں ایک پولیس افسر پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے پیر کے دن بتایا کہ حملے کے بعد پولیس افسر کے ساتھیوں نے حملہ آور کو نیوٹرلائزڈ کر دیا یعنی حملہ آور غالبا ہلاک کر دیا گیا ہے ۔ یہ عسکری اصطلاح حملہ آور کو ہلاک یا مزید پڑھیں
امریکہ کیساتھ کشیدگی، ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کردیا
امریکی بحریہ کے ساتھ کشیدگی پر ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کر دیا۔ ایرانی فوج نے بحیرہ عمان میں جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا جس میں تمام مسلح افواج حصہ لے رہی ہیں، چند روز قبل بحیرہ عمان میں امریکی اور ایرانی بحری جنگی جہاز آمنے سامنے آ گئے تھے۔ مزید پڑھیں
سربیا کے صدر نے چین کی تیار کردہ ویکسین کی تیسری خوراک لگوائی
سربیا کے صدر الیگزینڈر ویوزک نے دارالحکومت بلغراد میں چین کی تیارکردہ ویکسین کی تیسری خوراک لگوائی۔ ویکسینیشن کے بعد انہوں نے کہا کہ وہ اچھا محسوس کر رہے ہیں ۔ انہوں نے ویکسین لگوانے کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی ۔ابھی تک سربیا میں نصف آبادی کو کووڈ- ویکسین کی دوخوراکیں لگوائی گئی مزید پڑھیں