نیویارک ( آن لائن)اقوام متحدہ کے پاکستان مشن میں تعینات پریس قونصلر ڈاکٹر مریم شیخ نے پاکستانی امریکن میڈیا پر نئی پابندیاں عاید کرتے ہوئے انہیں 25 نومبر تک نوٹس جاری کردیا ہے۔ پریس قونصلر نے ایک واٹس ایپ پیغام میں تمام میڈیا نمائندوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے تمام کوائف تعلیمی اسناد تجربے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نائیجر؛ اسکول میں آگ لگنے سے 26 کمسن بچے جھلس کر ہلاک
نیامے: نائیجر کے ایک اسکول میں آگ لگنے سے 26 کمسن بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تدریسی عمل کے دوران اچانک اسکول میں آگ بھڑک اٹھنے سے 26 بچے جھلس کے ہلاک جبکہ 14 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت تشویش ناک ہے۔ خبر مزید پڑھیں
کرونا بحران: امریکہ میں ملازمت پیشہ خواتین سب سے زیادہ متاثر
No media source currently available
امریکہ کے نمائندہ خصوصی کا یمن کا دورہ، مصائب کم کرنے کے لیے یکجہتی اور اصلاحات پر زور
واشنگٹن — امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے یمن ٹم لینڈرکنگ نے پیر کو عدن کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے وزیر اعظم مائین عبدالمالک سعید سے ملک کی صورتحال پر بات چیت کی جبکہ ملک کو سنگین اقتصادی اور سلامتی کے مسائل کا سامنا ہے۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے جاری ایک بیان مزید پڑھیں
پوٹن اور سی آئی اے سربراہ نے ‘علاقائی تنازعات’ پر بات چیت کی ہے: ترجمان کریملن
ویب ڈیسک — روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ علاقائی تنازعات اور تعلقات کے بحران سے متعلق گفتگو کی ہے۔ یہ بات کریملن نے پیر کے دن بتائی ہے۔ امریکی سفارت خانے نے بتایا ہے کہ سی آئی اے کے سربراہ، ولیم برنز نے صدر جوبائیڈن کی مزید پڑھیں
پیرس معاہدے پر کوئی خاص پیش رفت حاصل نہیں کی گئی، اوباما
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر براک اوباما نے پیر کو گلاسگو میں اقوام متحدہ کی جانب سے منعقدہ موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کو بتایا کہ زیادہ تر ملک 2015ء کے پیرس کے موسمیاتی تبدیلی کے سمجھوتے سے متعلق وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے ہیں، اور ٹھوس کام کے لحاظ سے موسمیاتی تبدیلی کا مزید پڑھیں
کرپشن الزامات ،سعودی ولی عہد کے حکم پر 172 اہم شخصیات گرفتار
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر جنرل پریذیڈنسی، دفاع اور داخلہ سمیت 8 وزارتوں میں کرپشن کے خلاف بڑی کارروائی میں 172 اہم سرکاری شخصیات کو حراست میں لیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق کرپشن کے خلاف تحقیقات کرنے والے ادارے نیشنل اینٹی کرپشن کمیشن ’’نزاھتہ‘‘ نے مزید پڑھیں
بھارت خالصتان ریفرنڈم سے خوفزدہ ،سکھوں کو ویزے منسوخ کرنے کی دھمکیاں
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کے لیے لندن میں 2 مختلف مقامات پر ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ہوا۔ خالصتان کے قیام کے لیے ووٹنگ کے دوسرے مرحلے کا اہتمام لندن کے 2 مختلف مقامات پرکیا گیا جس میں 10 ہزار سے زائد برطانوی سکھوں نے حصہ مزید پڑھیں
یہود ی کالونی کو قانونی بنانے کی اسرائیلی کوشش
مسجد اقصیٰ: اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں یہودی آبادکار عبادت کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) نام نہاد اسرائیلی وزارتی کمیٹی برائے قانون سازی امور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کی اراضی پر آباد کاروں کی طرف سے حال ہی میں قائم کردہ اسرائیلی بستی کو قانونی حیثیت دینے کے ایک مزید پڑھیں
خلیج عمان میں ایرانی مسلح افواج کا عسکری طاقت کا مظاہرہ
ایران: عالمی طاقتوں سے کشیدگی اور مذاکرات میں تعطل کے باوجود مسلح افواج جنگی مشقیں کررہی ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے جوہری معاہدے کی بحالی سے چند ہفتے قبل ہی خلیج عمان کی ساحلی پٹی پر جنگی مشقوں کا آغاز کردیا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کی مسلح افواج کی جانب مزید پڑھیں