پاکستان کے ساحلی علاقوں میں قدرتی آفات کے خلاف ایک اہم ڈھال مینگرووز خطرے میں پاکستان: قدرتی آفات کے خلاف اہم ڈھال مینگرووز خطرے میں پاکستان: قدرتی آفات کے خلاف اہم ڈھال مینگرووز کو کس سے خطرہ ہے؟ پاکستان میں مینگروز کے جنگلات کو کس سے خطرہ ہے؟ حکومت پاکستان صوبہ سندھ اور بلوچستان میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ کشمیر میں مزید ساڑھے پانچ ہزار سیکورٹی اہلکار بھیجے جارہے ہیں
نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر)کشمیر میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف)کے 5500 سے زیادہ اضافی اہلکار(55 کمپنیاں) وادی کشمیر بھیجے جارہے ہیں۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق عہدیداروں نے منگل کو کہا کہ سی اے پی ایف کی نئی کمپنیاں وادی میں مزید پڑھیں
بھارت: بچوں کے اسپتال میں آتشزدگی سے 4نومولود جاں بحق
بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے کملا نہرو اسپتال میں آتشزدگی کے باعث بچوں کا وارڈ جل کر خاکستر ہوگیا ہے بھوپال (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے اسپتال کے بچوں کے وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی ، جس کے نتیجے میں 4 نومولود جاں بحق اور کئی معصوم جھلس کر زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں
پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر مہاجرین کا تنازع شدت اختیار کرگیا
وارسا: پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر مہاجرین سخت ٹھنڈ میں جائے پناہ کی تلاش میں پریشان ہیں‘ چھوٹی تصویر میں پولش سرحدی پولیس ڈھالوں کے ذریعے مہاجرین کو پیچھے دھکیل رہی ہے وارسا (انٹرنیشنل ڈیسک) پولینڈ کا کہنا ہے کہ اس نے سیکڑوں مہاجرین کی بیلاروس سے غیر قانونی طورپر ملک میں داخل ہونے مزید پڑھیں
سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب سے 9 افراد ہلاک
چنائے: بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سیلاب کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں‘ امدادی اہل کار چھوٹی کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کررہے ہیں کولمبو؍ نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک ہفتے سے جاری موسلا مزید پڑھیں
کانگو میں خانہ جنگی کے باعث 5ہزار مہاجرین کی یوگنڈا آمد
کمپالا: کانگو میں خانہ جنگی کے باعث مہاجرین کی بڑی تعداد یوگنڈا کی سرحد پر کھلے آسمان تلے موجود ہے کمپالا(انٹرنیشنل ڈیسک) وسط افریقی ملک کانگو میں تازہ لڑائی کے بعد 5ہزار سے زیادہ پناہ گزین جنوب مغربی ضلع کسورو کے راستے سرحد عبور کر کے پڑوسی ملک یوگنڈا پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروںکے مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ میں عزائم بلند رکھیں‘ اوباما
گلاسگو: اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے سربراہ اجلاس جاری ہے‘ سابق امریکی صدر اوباما خطاب کررہے ہیں گلاسگو (انٹرنیشنل ڈیسک) سابق امریکی صدر بارک اوباما نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ میں انہیں اپنا عزم برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے موسمیاتی بحران مزید پڑھیں
چین کا بھی بھارت میں افغان اجلاس میں شرکت سے انکار
بیجنگ( آن لائن) چیننے بھارت کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کی میزبانی میں افغانستان کے حوالے سے خطے کی سیکورٹی پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کے چند دن بعد چین نے بھی شرکت سے منع مزید پڑھیں
پا ک افغان مشکلات دور کرنے کی ضرورت ہے‘ ذبیح اللہ مجاہد
کابل(صباح نیوز)افغان عبوری حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے معاشی، اقتصادی، تجارتی مفادات یکساں ہیں۔اسلامی امارات افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک پیغام میں کہا کہ افغانستان تمام ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے۔ عالمی فورمز پر امن و محبت کے ساتھ تعلقات مزید پڑھیں
ڈسکہ دھاندلی کے مجرموں کو عبرتناک سزا د ی جائے‘نواز شریف
لندن (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں بے ضابطگی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی انکوائری رپورٹ کے نتائج کی روشنی میں وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دھاندلی کے تمام مجرموں کو عبرت ناک سزا دینے کا مزید پڑھیں