اسلام آباد — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق حکومتی امیدوار کو جتوانے کے لیے تمام تر حربے استعمال کیے گئے۔ 20 پریزائیڈنگ افسران کے مبینہ اغوا اور انہیں ایک ہی مقام پر رکھ کر نتائج تبدیل کرنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
حکومتِ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق
اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”ایک معاہدے کے تحت حکومتِ پاکستان اور ٹی ٹی پی مکمل جنگ بندی پر آمادہ ہو چکے ہیں۔” ملک کی قومی سلامتی کمیٹی کے پیر کو مزید پڑھیں

حکومتِ پاکستان کا ‘بلین ٹری سونامی’ منصوبہ کہاں تک پہنچا؟
No media source currently available
لاہور میں اسموگ کا پتا لگانے والے جدید سینسرز نصب
No media source currently available
امریکی ڈالر دنیا کی طاقت ور ترین کرنسی کیسے بنا؟
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست نیو ہیمپشائر میں جولائی 1944 میں 44 ممالک کے 730 نمائندے جمع ہوئے۔ اس اجلاس کا مقصد عالمی سطح پر درپیش معاشی چلینجز کا حل نکالنا تھا۔ اس کانفرس میں ایک ایسا معاہدہ طے پایا جس نے ڈالر کو دنیا کی طاقت ور ترین کرنسی بنا دیا۔ اس کانفرنس مزید پڑھیں

مالا کنڈ: ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات میں سماجی کارکن اور سیاسی رہنما قتل، انتظامیہ کے خلاف مظاہرے
پشاور — خیبر پختونخوا کے نیم قبائلی ضلع مالاکنڈ کے دو سرحدی قصبوں درگئی اور سخاکوٹ میں ٹارگٹ کلنگ کی واقعات میں ایک سماجی کارکن اور ایک سیاسی رہنما کی ہلاکتوں کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے احتجاج کے دوران پشاور کو مالاکنڈ ڈویژن میں شامل سات اضلاع سے ملانے والی شاہراہ کو مزید پڑھیں
تحریکِ طالبان کے ساتھ معاہدہ: ’70 ہزار پاکستانیوں کے قاتلوں کو معاف نہیں کر سکتے’
پشاور — سانحہ آرمی پبلک اسکول کے متاثرین اور دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک ہونے والے سیاسی رہنماؤں کے اہلِ خانہ نے حکومت اور کالعدم تحریکِ طالبان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کو کسی نے یہ اختیار نہیں مزید پڑھیں