ویب ڈیسک — اگست میں جب سے طالبان نے اقتدار پر قبضہ کیا ہے، یومیہ 4،000 سے 5،000 افغان سرحد پار کر کے ایران میں داخل ہوتے ہیں۔ یہ بات مہاجرین سے متعلق ناروے کے ایک امدادی ادارے (این آر سی) نے بتائی ہے، جس کا کہنا ہے کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لبنان اور سعودی عرب میں جاری سفارتی تنازعہ کا مرکزی کردار کون ہے؟
ویب ڈیسک — لبنان اور سعودی عرب کے درمیان جاری سفارتی تنازعہ کے مرکزی کردار جارج قرداحی نے کہا ہے کہ وہ ریاض سے یمن کی جنگ کے متعلق وزیر اطلاعات بننے سے پہلے کیے گئے اظہار خیال پر معذرت نہیں کریں گے۔ وزیر اطلاعات بننے سے پہلے قرداحی ٹی وی گیم شو ‘کون بننا مزید پڑھیں
ٹوئٹر کے سربراہ کو کیپیٹل ہل پر حملے کے بارے میں پہلے ہی متنبہہ کر دیا تھا، پرنس ہیری
ویب ڈیسک — برطانیہ کے شہزادے پرنس ہیری نے نفرت پر مبنی مواد کو نہ روکنے پر سوشل میڈیا کمپنیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو کو چھ جنوری کو امریکی کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے سے پہلے متنبہہ کر دیا مزید پڑھیں
امریکہ میں اشیا کی ترسیل میں تاخیر کی وجہ کیا ہے؟
No media source currently available
بھارتی اپوزیشن کا رافیل طیاروں کے معاہدے کی تحقیقات کا مطالبہ
نئی دلی:بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے فرانس سے رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے میں بدعنوانی کے مزید شواہد سامنے آنے پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس معاملے کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس پارٹی نے مزید پڑھیں
سعودی نائب وزیر دفاع کی یمن کے لیے امریکی ایلچی سے ملاقات
سسعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میں یمن کے لیے امریکی ایلچی ٹم لینڈرکنگ سے ملاقات کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہونے والی ملاقات میں یمن کی تازہ ترین پیش رفت اور یمنی مسئلے کے حل کی مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران سعودی نائب وزیر مزید پڑھیں
بھارت: یوم اردو کے سیمینار میں علامہ اقبال کی تصویر پر ہنگامہ
نئی دہلی: شمالی بھارت کی معروف بنارس ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو)میں یوم اردو کی مناسبت سے ایک آن لائن سیمینار منعقدہوا،جس منتظمین نے شاعر مشرق علامہ اقبال کی ایک تصویر استعمال کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نو نومبر کے دن ہی اقبال کا یوم پیدائش بھی ہوتا ہے اور اسی مناسبت سے اردو کے پروگرام مزید پڑھیں
سعودی عرب عراق کی سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے، محمد بن سلمان
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب عراق کی سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ ایک کال کے دوران چیلنجز کا سامنا کرنے میں عراق اور اس کے عوام کے ساتھ سعودی عرب مزید پڑھیں
میانمار: امریکی صحافی پر بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ
میانمار: زیرحراست امریکی صحافی ڈینی فینسٹر پر دہشت گردی اور بغاوت جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں، وکیل کا کہنا ہےکہ اگر انہیں قصوروار پا یا گیا تو عمر قید تک کی سزا ہو سکتی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار کی جیل میں بند امریکی صحافی ڈینی فینسٹر پر حکام نے مزید مزید پڑھیں
ویکسین نہ لگوانے والے افرادمیں موت کا خطرہ 16گنا بڑھ جاتاہے،نئی تحقیق
ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے پر آئی سی یو میں داخلے یا موت کا خطرہ ویکسین شدہ مریضوں کے مقابلے میں 16 گنا زیادہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات آسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز (این ایس ڈبلیو)کی جانب سے ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔آسٹریلین ریاست کے مزید پڑھیں