چین اور امریکہ کا پیرس معاہدے کے نفاذ کو مضبوط بنانے کا عہد

چین اور امریکہ نے گلاسگو میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران “2020 کی دہائی میں موسمیاتی ایکشن کو مضبوط بنانے کے بارے میں چین-امریکہ گلاسگو مشترکہ اعلامیہ” جاری کیا۔ دونوں فریقوں نے اب تک کیے گئے کام کی تعریف کی اور پیرس معاہدے کے نفاذ کو مضبوط بنانے کے لیے تمام فریقوں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچاﺅ کا عالمی دن14نومبر کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچاﺅ کا عالمی دن14نومبر کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد ذیابیطس (شوگر) کے مرض سے پیدا شدہ پیچیدگیوں ،علامات اور اس سے بچاﺅ کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کی مزید پڑھیں

سنکیانگ ، کپاس کی فصل کی بوائی سے چنائی تک کے عمل میں مشینری کا استعمال

سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقہ ،چین میں کپاس کی پیداوار کے حوالے سے سب سے بڑا علاقہ ہے۔دو ہزار بیس میں سنکیانگ کی کپاس کی پیداوار پورے ملک کی مجموعی پیداوار کا 87.3 فی صد رہی ۔دس نومبر کو سنکیانگ میں کپاس سے متعلق ایک خصوصی پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ سنکیانگ میں کپاس کی مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس ملتوی: کیا حکومت کو عددی اکثریت پر مشکلات کا سامنا ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان کی پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو ہونا تھا جسے اس کے انعقاد سے کچھ گھنٹوں قبل ہی ملتوی کردیا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق اجلاس میں انتخابی اصلاحات سمیت متعدد قانونی بل منظوری کے لیے پیش کیے جانے تھے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ پارلیمان کا مشترکہ مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی؛ ‘موجودہ حکومت کیسز پر قابو پانے کے لیے وسائل کا استعمال نہیں کر رہی’

لاہور —  پاکستان کے صوبہ پنجاب سمیت مرکزی شہر لاہور میں کرونا وبا سے متاثرہ کیسز کی تعداد میں کمی تو دیکھنے میں آ رہی ہے تاہم موسمِ گرما کے اختتام کے بعد شہر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبے مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی کے دو طالب علم مبینہ طور پر لاپتا، طلبہ تنظیموں کا احتجاج

کوئٹہ —  بلوچستان کی سب سے بڑی درس گاہ بلوچستان یونیورسٹی کے ہاسٹل سے دو طلبہ کی مبینہ جبری گمشدگی کے واقعے کے خلاف طلبہ تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں۔ طلبہ تنظیموں نے اپنے ساتھیوں کی گمشدگی کے خلاف یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے اور مرکزی دروازے بند کیے ہوئے ہیں۔ طلبہ تنظیموں مزید پڑھیں

انوشکا اور وراٹ کی بیٹی کو ریپ کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک —  بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی بیٹی کو ریپ کی دھمکی دینے والے ملزم کو ممبئی پولیس نے بدھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے بھارتی کپتان کی بیٹی کو سوشل میڈیا پر ریپ کی دھمکی دی تھی۔ بھارتی اخبار ‘دی ہندو’ کے مطابق مزید پڑھیں

ویٹرنز ڈے: جنگ پر بننے والی ہالی وڈ کی 11 مشہور فلمیں

کراچی —  امریکہ میں ہر سال 11 نومبر کو ‘ویٹرنز ڈے’ منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد سابق امریکی فوجیوں کی میدانِ جنگ اور دورِ امن میں اپنے ملک کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ ‘ویٹرنز ڈے’ پہلی جنگِ عظیم کے 1918 میں خاتمے کے دن کی مناسبت سے منایا جاتا مزید پڑھیں

کلائمیٹ کانفرنس، امریکہ اور چین کا اتفاقِ رائے جس نے دنیا کو حیران کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ اور چین نے عالمی موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والے سمٹ سی او پی 26 کے مندوبین کو بدھ کو اس وقت خوشگوار حیرت میں ڈال دیا جب دونوں ممالک نے اگلے عشرے میں عالمی درجۂ حرارت کے بڑھنے کے عمل کو روکنے کے لیے مشترکہ طور پر اقدامات اٹھانے کا اعلان مزید پڑھیں