اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے متنبہ کیا ہے کہ افغانستان تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے، لہذٰا عالمی برادری اس کی انسانی بنیادوں پر فوری مدد کرے۔ ان خیالات کا اظہار شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو افغانستان سے متعلق ٹرائیکا پلس ممالک کے اجلاس کے افتتاحی سیشن کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکی اور ایران میں تناؤ کی وجہ کیا ہے؟
No media source currently available
پاکستان کی معاشی صورتِ حال: کیا ملک کو میثاقِ معیشت کی ضرورت ہے؟
کراچی — پاکستان ایک طویل عرصے سے معاشی مسائل کا شکار ہے۔ موجودہ اور گزشتہ حکومتوں کے دعوؤں اور وعدوں کے باوجود بھی گزرتے وقت کے ساتھ مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ روپے کی قدر میں کمی آئی ہے جب کہ مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ مبصرین کے مطابق پاکستان میں بے روزگاری کی شرح مزید پڑھیں
جوبائیڈن نے مہنگائی کے خلاف جنگ کو اول ترجیح قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے مہنگائی کے خلاف جنگ کو اول ترجیح قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، مہنگائی کے خلاف جنگ کو اول ترجیح ہے، مہنگائی میں اضافہ عارضی ثابت مزید پڑھیں
کیا افغانستان پر ٹرائیکا اجلاس کا انعقاد عملیت پسندی کا آئینہ دار ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — افغانستان کی طالبان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ کی قیادت میں طالبان کا ایک اعلی سطحی وزارتی وفد ایسے میں پاکستان کا دورہ کر رہاہے جبکہ وہاں جمعرات کے روز افغانستان پر ایک ٹرائیکا پلس اجلاس ہو رہا ہے۔ افغانستان میں مستقبل کے حوالے سے تجزیہ کار اور ماہرین مزید پڑھیں
گلاسگو کانفرنس سے عالمی درجہ حرارت کم کرنے کے اہداف کیسے حاصل ہونگے؟
ویب ڈیسک — سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت گلاسگو میں موسمیاتی تبدیلی کی بین الاقوامی کانفرنس کے اختتام پر جاری کی جانے والی قرارداد کے مجوزہ مسودے میں زمین کے درجہ حرارت میں اضافے کے لئے انتباہ اور تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور کانفرنس میں شریک ملکوں نے طے کیا ہے کہ کوئلے کا مزید پڑھیں
’ویٹرنز ڈے‘: امریکہ میں گیارہ نومبر کو منایا جانے والا یہ دن اہم کیوں ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں جمعرات کو سابق فوجیوں کا دن منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر ملک بھر میں مختلف تقریبات کے ذریعے سابق فوجیوں کی خدمات کو سراہا جاتا ہے۔ اس دن کو امریکہ میں ‘ویٹرنز ڈے’ کہا جاتا ہے اور یہ دن ہر سال 11 نومبر کو پہلی جنگ عظیم مزید پڑھیں
نئے امریکی مندوب برائے افغانستان رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے
واشنگٹن( آن لائن) امریکا کے نئے مندوب برائے افغانستان تھامس ویسٹ، طالبان اور افغانستان میں مستقبل کی کسی حکومت کے بارے میں امریکی توقعات واضح کرنے کے لیے رواں ہفتے اسلام آباد پہنچیں گے۔
پہلاسیمی فائنل‘ نیوزی لینڈ انگلینڈ کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیاT-20ـ
ابوظبی(نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ۔ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کا 167 رنز مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر ،مزید 5 کمپنیاں تعینات ،مجاہدین کے حملے میں 2 فوجی ہلاک
سری نگر(اے پی پی+صباح نیوز)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مزید5 کمپنیاں تعینات کی جارہی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ کمپنیاں ان 50کمپنیوں کے علاوہ ہیں جنہیں حال ہی میں بھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کی حق خودارادیت کے مزید پڑھیں