امریکی دوا ساز ادارے موڈرنا نے اپنی کووڈ 19 ویکسین کی بوسٹر شاٹ کی منظوری کیلئے جاپان کی وزارت صحت کو درخواست دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان فائزر کی کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی منظوری پہلے ہی دے چکا ہے۔واضح رہے کہ جاپان کا دسمبر سے ملک میں بوسٹر شاٹ شروع کرنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یورپی یونین کی پاکستان سمیت 30 ملکوں سے اپنے شہریوں کو بیلاروس جانے سے روکنے کی درخواست
یورپی یونین کی بیرونی سرحدوں پر مہاجرین کا بڑا بحران ہے، ای یو نے پاکستان سمیت 30 ملکوں سے اپنے شہریوں کو بیلاروس جانے سے روکنے کی درخواست کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کونسل آف یورپ نے بیلاروس کے حکام کے لئے اپنی ویزا سہولت کو جزوی طور پر معطل کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مزید پڑھیں
ایران اور اس کےاینجٹوں سے تصادم کے لیے تیار ہیں، اسرائیل
اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف افیف کوفاخی نے کہاہے کہ ان کی افواج نے عملی منصوبوں پر کام تیز کر دیا ہے اور وہ ایران کی جانب سے کسی بھی جارحیت یا جوہری عسکری خطرے سے نمٹنے کی تیاری کر رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوفاخی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران میں گفتگو کر رہے مزید پڑھیں
یونیسکو تنظیم کے ساتھ شراکت سعودی عرب کے لیے باعث افتخار ہے، وزیر ثقافت
پیرس میں اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسکو(تنظیم برائے تعلیم وسائنس و ثقافت)کے صدر دفتر میں تنظیم کی 41 ویں جنرل کانفرنس میں سعودی عرب کے وفد نے بھی شرکت کی ہے ۔ سعودی سرکاری وفد کی صدارت وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے کی۔ وفد میں سعودی وزارت ثقافت اور وزارت مزید پڑھیں
بھارت: ایک سال کے دوران 12 ہزار سے زائد طالبعلموں کی خود کشیاں
بھارت میں مودی کے دور حکومت کے صرف ایک سال کے دوران 12 ہزار سے زائد طالبعلموں نے خود کشی کے ذریعے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا ہے۔ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں گزشتہ 26 سالوں کے دوران ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد طلبہ نے خود کشیاں کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں مزید پڑھیں
افغانستان: ‘علاقائی طاقتوں کا کردار بہت اہم ہے’
No media source currently available
ترکی اور ایران میں کشیدگی کی وجہ کیا ہے؟
No media source currently available
پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرگرم خواتین
No media source currently available
35 برس کی عمر تک شادی نہیں کرنا چاہتی تھی: ملالہ یوسف زئی
ویب ڈیسک — حال ہی میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی خاتون ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران جب بھی ان سے شادی سے متعلق پوچھا گیا تو ان کے یہ الفاظ ہوتے تھے کہ "میں شادی نہیں کرنا چاہتی یا کم از کم مزید پڑھیں
مالاکنڈ میں منشیات فروشی کے خلاف آواز بلند کرنے والے بلاگر کے قتل کے خلاف احتجاج
پشاور — خیبر پختونخوا کے نیم قبائلی ضلعے ملاکنڈ کے قصبے سخاکوٹ میں سماجی کارکن اور بلاگر محمد زادہ آگرہ وال کو گھر کے سامنے گھات لگا کر قتل کیا گیا۔ ان کی موت کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ صحافیوں کے تحفظ کے لیے سرگرم عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ باردرز نے اپنے بیان مزید پڑھیں