بھارت: میانمار کی سرحد کے قریب فوجی قافلے پر حملہ، کرنل اہلیہ اور بچے سمیت ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں مشتبہ باغیوں نے ہفتے کو گھات لگا کر سیکیورٹی فورسز پر مبینہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک کرنل، ان کی اہلیہ، بیٹا اور چار سپاہی ہلاک ہوئے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے لیے شیخ عزیز الرحمٰن کی رپورٹ کے مطابق یہ مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کا پولیس میں سیاسی مداخلت کا اعتراف، صوبے میں قانون کی حکمرانی پر سوالیہ نشان؟

کراچی —  گیارہ نومبر کو چیف جسٹس پاکستان کی زیرِ صدارت لا اینڈ جسٹس کمیشن کی پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس ہواتھا ۔ جس میں ملک کے تمام انتظامی حصوں کے سیکریٹری داخلہ اور انسپکٹرز جنرل پولیس نے بھی شرکت کی۔ اس اجلاس میں جہاں چیف جسٹس نے ملک بھر میں امن و امان کی مزید پڑھیں

پاکستان: پرتشدد کارروائیوں میں پانچ سیکیورٹی اہلکار ہلاک

اسلام آباد —  پاکستان کے حکام کا کہنا ہے صوبۂ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کی کارروائی اور بم دھماکے کے الگ واقعات میں کم از کم پانچ سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان فوج کے میڈیا ونگ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے ”بیرونی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری

ویب ڈیسک —  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرن فنچ نے سیمی فائنل کی طرح فائنل میں بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

داعش کے خاتمے تک شام میں ہماری فوج رہے گی‘ امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ شام میں داعش تنظیم کے خطرے پر قابو پانے تک امریکی فوج کا عسکری مشن جاری رہے گا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ عسکری مشن جاری رکھنے کا سبب یہ ہے کہ شام میں داعش جیسی دہشت گرد جماعتیں مزید پڑھیں

افغا ن وزیر خارجہ امیر خان متقی واپس کابل روانہ

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس کابل روانہ ہوگئے،اسلام آباد ہوائی اڈے پر نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران نے معزز مہمان کو الوداع کیا،افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد اور وزارت خارجہ مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی مفادات کا تحفظ کریں گے، قطر

دوحا (آن لائن) قطر اور امریکی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے بعد قطر نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان میں امریکی سفارتی نمائندگی میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے خطے میں اس کے مفادات کے تحفظ میں مدد فراہم کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری وزیر مزید پڑھیں

پیرس میں لیبیا سے متعلق کانفرنس شرکا کی دسمبر کے انتخابات کی حمایت

پیرس: لیبیا کانفرنس میں شریک ممالک کے رہنما پریس کانفرنس کررہے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی افریقا کے عرب ملک لیبیا میں ایک دہائی سے جاری خانہ جنگی کے مستقل خاتمے اور پُرامن انتقال اقتدار کے لیے رواں سال 24 دسمبر کو طے شدہ انتخابات کو عالمی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں

ترکی: صدر کے گھر کی تصویر کشی پر اسرائیلی جوڑا گرفتار

استنبول: موسم سرما میں حسب معمول دھند نے شہر کی فضا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے‘ گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں ایک اسرائیلی جوڑے کو سیکورٹی حکام نے ایک حساس مقام کی تصویر بنانے پر گرفتار کر لیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق اس جوڑے کو ترک صدر مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: ویکسین مخالف احتجاج پر پولیس کا بہیمانہ تشدد

نیدرلینڈز: کورونا ویکسین کے مخالفین پر پولیس تشدد کررہی ہے ایمسٹرڈیم؍ برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیدرلینڈز میں کورونا ویکسین کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو پولیس نے تشدد کرکے منتشر کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب درجنوں مظاہرین سڑکوں پر آئے، جو کورونا ویکسین لگوانے کو لازم قرار دینے کے خلاف مزید پڑھیں