غیر منافع بخش سرگرمیوں کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا نیا شہر بسانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے غیر منافع بخش سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ‘دنیا کا پہلا غیر منافع بخش’ شہر بسانے کا اعلان کیا ہے۔ اس شہر کے لیے وادی حنیفہ سے ملحقہ عرقہ کے علاقے میں زمین مختص کی گئی ہے۔ جس کا رقبہ لگ بھگ تین مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی فلم ‘گنگو بائی کاٹھیاواڑی’ کی ریلیز ایک بار پھر تاخیر کا شکار، نئی تاریخ کا اعلان

بالی وڈ فلم اسٹار عالیہ بھٹ کی فلم ‘گنگو بائی کاٹھیاواڑی’ کی ریلیز ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گئی ہے اور اب فلم کی نئی تاریخ کا اعلان کیا گہا ہے۔​ بھارت کی فلم پروڈکشن کمپنی ‘پین انڈیا لمیٹڈ’ نے پیر کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ کا مزید پڑھیں

ثاقب نثار پر نواز شریف کی ضمانت روکنے کا الزام، اسلام آباد ہائی کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد —  اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار پر لگائے گئے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے اُنہیں منگل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے سینئر صحافی انصار عباسی، عامر غوری اور اخبار جنگ مزید پڑھیں

سابق جج رانا شمیم کے انکشافات پر مسلم لیگ (ن) برہم، سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیانِ حلفی کے معاملے کو پارلیمنٹ میں بھی اُٹھا دیا ہے جب کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے معاملے کا ازخود نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ پیر کو مزید پڑھیں

مہنگائی کے اثرات صارفین پر پڑ رہے ہیں: وائٹ ہاؤس کا اعتراف

واشنگٹن ڈی سی —  وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ مشیر نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ امریکی عوام پر تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اثرات کو تسلیم کرتی ہے اور صدر تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت کو کم کرنے کے اسٹرٹیجک پیٹرولیم ریزرو کے ذخیرے سے تیل مہیا کرنے کا اقدام مزید پڑھیں

چین اور بھارت کی متنازع سرحدی حدود میں گاؤں کی تعمیر کون اور کیوں کر رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکی محمکہ دفاع کی اس رپورٹ کی اشاعت کے بعد کہ چین بھارتی ریاست اروناچل پردیش کی سرحد پر ایک سو گھروں پر مشتمل گاوں تعمیر کر رہا ہے، بھارت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔یہ سرحدی حدود چین اور بھارت کے درمیان متنازعہ ہیں۔دونوں ملکوں کی جانب سے اس علاقے پر مزید پڑھیں

بھارت: میانمار کی سرحد کے قریب فوجی قافلے پر حملہ، کرنل، اہلیہ بچے سمیت ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں مشتبہ باغیوں نے ہفتے کو گھات لگا کر سیکیورٹی فورسز پر مبینہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک کرنل، ان کی اہلیہ، بیٹا اور چار سپاہی ہلاک ہوئے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے لیے شیخ عزیز الرحمٰن کی رپورٹ کے مطابق یہ مزید پڑھیں

عالمی یومِ ذیابیطس: ‘امی نے کہا انسولین کے انجیکشن لگانا شروع کیے تو شادی کیسے ہو گی؟’

اسلام آباد —  چند سال قبل جب ایک دن کمزوری کی وجہ سے میں اسکول میں کر گئی تو اسپتال میں ہونے والے بلڈ ٹیسٹ سے پتا چلا کہ مجھے ذیابیطس ہے۔ ڈاکٹر نے کہا کہ مجھے انسولین لگنی ہے لیکن پہلےمیری والدہ رضامند نہیں تھیں۔ امی کا کہنا تھا کہ انسولین کے انجیکشن لگانا مزید پڑھیں

بائیڈن اور شی کی ورچوئل ملاقات سے قبل امریکہ اور چین کا تائیوان کے معاملے پر انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان پیر کو ہونے والی ورچوئل سربراہی ملاقات سے قبل دونوں ممالک کے اعلیٰ سفارت کاروں کا تائیوان کے معاملے پر سخت انتباہی پیغامات کا تبادلۂ ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق صدر بائیڈن اور شی مزید پڑھیں

گلاسگو: عالمی ماحولیاتی کانفرنس کا اختتام، مشترکہ اعلامیے میں کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  عالمی رہنماؤں نے گلاسگو میں ماحولیاتی کانفرنس کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے کا خیر مقدم کیا ہے جس میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دو ہفتے تک جاری رہنے والی سی او پی 26 کانفرنس کے آخری روز ہفتے مزید پڑھیں