موسمیاتی مسائل کے لئے چین کا تجویز کردہ حل، ایشیئن ٹائمز

ہانگ کانگ کے اخبار ایشیئن ٹائمز میں موسمیاتی مسائل کے لئے چین کا تجویز کردہ حل کے نام سے ایک مضمون شائِع ہوا۔ مضمون میں کہا گیا کہ ہمارے ماحول میں گرین ہاوس گیسز کا بڑھتا ہوا ارتکاز تباہ کن موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ بن رہا ہے اور یہ گیسز کرہ ارض کے لیے ایک مزید پڑھیں

جوہری آبدوزو،چین کے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان تعاون پر شدید تحفظات

 چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نے میڈیا بریفنگ میں امریکہ۔برطانیہ۔آسٹریلیا نیول نیوکلیئر پاور انفارمیشن ایکسچینج معاہدے کی حالیہ منظوری کے حوالے سے کہا کہ چین نے جوہری آبدوزوں سے متعلق  امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان تعاون پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔یہ علاقائی امن و استحکام اور بین الاقوامی جوہری مزید پڑھیں

افغانستان میں بین الاقوامی پابندیاں اشتعال پیدا کر رہی ہیں، ریڈ کراس

کابل:ریڈ کراس کے اعلی عہدیداران کا کہنا ہے کہ معاشی پابندیاں افغانستان کو بحران میں مبتلا کر رہی ہیں، انہوں نے ان حالات کو مشتعل قرار دیا۔ غیر ملکی  میڈیارپورٹ کے مطابق افغانستان کے 6 روزہ دورے کے بعد جاری کردہ بیان میں ریڈ کراس کی انٹر نیشنل کمیونٹی کے ڈائریکٹر ڈومینک اسٹل ہارٹ کا مزید پڑھیں

امارت اسلامیہ افغانستان کابینہ: مزید 25 ارکان کا اضافہ

 امارت اسلامیہ افغانستان کے سربراہ امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے افغان حکومت کی کابینہ میں مزید 25 ارکان کے اضافے کی منظوری دیدی ہے جن میں قطر مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن بھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امیرِ طالبان کی زیر قیادت قندھار میں ہونے والی مجلس شوری کے اجلاس میں کابینہ مزید پڑھیں

 پاکستانی فرنیچر کی چینی مارکیٹ میں بڑی مانگ ہے، چیئرمین پی ایف سی

پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی)کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ پاکستان میں لکڑی کا عمدہ فرنیچر موجود ہے اور چین کی معیشت نے بہت ترقی کی ہے، یہ پاکستان کے لیے ایک اچھی مارکیٹ ثابت ہوسکتی ہے، پاکستان میں زیادہ تر ہاتھ سے تیار ٹھوس لکڑی کا فرنیچر ہوتا ہے لیکن آہستہ مزید پڑھیں

تھینکس گیونگ کی آمد آمد، ہوائی اڈوں کی رونقیں بحال، سات کروڑ امریکیوں کا سفر متوقع

ویب ڈیسک —  امریکہ میں تھینکس گیونگ کا تہوار اپنے عزیزوں اور پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ہوائی اڈوں اور سٹرکوں پر مسلسل رش بڑھ رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا کہ اگر موسم اسی طرح سازگار رہا تو آنے والے چند دنوں میں مزید لاکھوں امریکی طیاروں میں سوار ہو کر فضاؤں کا لطف مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینی مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن 29نومبر کو منایا جائے گا 

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن 29نومبر کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کی فتح و نصرت کیلئے خصوصی دعائیں بھی مزید پڑھیں

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 25کروڑ82لا کھ 68ہزار775ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 23 نومبر  کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد  25کروڑ82لا کھ 68ہزار775ہوگئی۔امریکہ مزید پڑھیں

بھارتی کھلاڑیوں کیلئے حرام کھانوں پر پابندی، صرف حلال گوشت کی اجازت

حال ہی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی بدترین شکست کے بعد کھلاڑیوں پر کھانوں سے متعلق پابندیاں سخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد کھلاڑیوں کے لیے ایک ڈائٹ پلان تیار کیا گیا ہے جس میں کھلاڑیوں کو صحت مند اور مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جائے گا  

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جائے گا  اس دن کے منانے کا مقصد ایڈز جیسی مہلک مرض سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں شعور و آگاہی پید اکرنا اور لوگوں کو معلومات فراہم کرنا ہے ۔ اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت مزید پڑھیں