صوفیا (انٹرنیشنل ڈیسک) بلغاریا میں ترکی کے شہر استنبول سے آنے والی سیاحوں کی بس میں آگ لگنے سے 46افراد ہلاک ہو گئے۔ سیاحوں کی بس شمالی مقدونیا جارہی تھی کہ دارالحکومت صوفیا سے 30کلومیٹر دور حادثے کا شکار ہوگئی۔ مسافر تاریخی ترک شہر استنبول سے واپس جارہے تھے۔ افسوس ناک واقعے میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران تنصیبات تک رسائی دے‘ عالمی توانائی ایجنسی
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران میں ایرانی رہنماؤں سے اپنی ملاقاتوں میں کہا کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے ایران کو مزید راستہ دینا ہوگا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تہران حکومت اقوام متحدہ کے ادارے کے ماہرین کو اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ اور مزید پڑھیں
لیبیا: صدارتی انتخابات کے لیے 90امیدواروں کے کاغذات جمع
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں انتخابی کمیشن نے صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہونے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے لیے 90 سے زیادہ امیدواران نے اپنی نامزدگی کے کاغذات جمع کرائے۔ امیدواران میں 2خواتین بھی شامل ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی وصولی کا سلسلہ 8 نومبر مزید پڑھیں
یورپ کی اشتعال انگیزی کے خلاف بیلاروس کے ساتھ کھڑے ہیں‘ روس
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے خبردار کیا ہے کہ ماسکو اور بیلاروس کی دیگر ممالک کے ساتھ سرحدوں پر کسی بھی اشتعال انگیزی کا مناسب جواب دیا جائے گا۔ روسی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نکولائی پاتروشیف نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ روس اور بیلاروس اپنی بین الاقوامی سرحدوں پر فوجی سمیت کسی بھی طرح مزید پڑھیں
فرانس: گواڈیلوپ میں کورونا کے خلاف متنازع اقدامات پر سخت احتجاج
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے زیر انتظام جزیرے گواڈیلوپ میں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق اقداما ت پر شہری مشتعل ہوکر سڑکوں پرنکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مظاہرین سے نمٹنے کے لیے فرانس نے اپنی خصوصی دستوں کوروانہ کیا ۔ اس دوران مختلف علاقوں میں جھڑپیںہوئیں۔ مظاہرین نے مزید پڑھیں
امریکا نے داعش خراسان کے امیر سمیت 3 ارکان پرپابندی لگادی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان کے امیر سمیت 3 ارکان کو بلیک لسٹ کر کے پابندی لگا دی۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پابندیوں میں داعش خراسان کے امیر ثناء اللہ غفاری، ترجمان سلطان عزیز اور داعش خراسان کابل رہنما مولوی رجب شامل ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ تینوں ارکان کو مزید پڑھیں
افغان کابینہ میں اہم ترین شخصیت سمیت مزید 25 ارکان کا اضافہ
کابل (صباح نیوز) امارت اسلامیہ افغانستان کے سربراہ امیرِ طالبان ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے افغان حکومت کی کابینہ میں مزید 25ارکان کے اضافے کی منظوری دیدی ہے جن میں قطر مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن بھی شامل ہیں۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ملا شہاب الدین دلاور کو پیٹرولیم اور کان کنی کا وزیر مزید پڑھیں
خلیج فارس میں امریکااورایران کی جھڑپ ‘9 ایرانی فوجی جاں بحق
تہران(صباح نیوز) خلیج فارس کے پانیوں پر امریکا کی بحریہ اور ایران کی پاسداران انقلاب کے اہلکاروں میں شدید جھڑپ ہوئی جس میں ایران کے 9اہلکار مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج فارس اور خلیج عمان میں کئی ماہ سے آئل ٹینکرز کو ضبط کرنے کی کوششوں کے دوران پیدا ہونے والے مزید پڑھیں
سعودیہ اور امارات کا افغانستان میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ
کابل (صباح نیوز) متحدہ عرب امارات کے بعد اب سعودی عرب نے بھی افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دنیا اب افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے پر غور کر رہی ہے اور کئی ممالک نے اپنے خصوصی نمائندوں کی تعیناتی کی ہے تاہم متحدہ عرب مارات مزید پڑھیں
کیا داعش خراسان کے لیڈروں کے خلاف امریکی کارروائی مؤثر ثابت ہوگی؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ نے داعش خراسان کے سینئر لیڈروں اور انہیں مالی معاونت فراہم کرنے والوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے، داعش کے چار لیڈروں کو خصوصی عالمی دہشت گرد قرار دیا ہے۔ اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف جو افغانستان،جنوبی اشیاء اور دنیا کے لئے ایک بڑا خطرہ بن کر مزید پڑھیں