عرب اتحاد کی  حوثی ملیشیا کیخلاف 17کارروائیاں،110 جنگجو ہلاک

سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں یمن کے شمالی صوبہ مآرب اور البیضاء میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف 17 فضائی کارروائیاں کی ہیں۔ عرب اتحاد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اہدافی کارروائیوں میں حوثیوں کی 12 فوجی گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں مزید پڑھیں

سوڈان میں خون ریزی سے بچنے کے لیے سیاسی معاہدہ کیا، عبداللہ حمدوک

سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ملک میں خون ریزی سے بچاؤاورحالیہ دنوں میں حاصل ہونے والے فوائد کا تحفظ فوج کے ساتھ طے شدہ سیاسی معاہدے کی بنیادہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ سیاسی معاہدہ سوڈانیوں کے خون کو بچانے اور حاصل شدہ فوائد کے تحفظ مزید پڑھیں

امریکا کے مطالبے پر جاپان پیٹرول ذخائر مارکیٹ میں لانے کو تیار

جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے وزارت کے دفتر میں صحافیوں کو بتایا کہ جاپان پہلی بار اپنے سرکاری تیل کے ذخائر کا کچھ حصہ پیٹرولیم مارکیٹ میں لارہا ہے۔ امریکا کے مطالبے پر کیے گئے اس اقدام کا مقصد پٹرول اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لیے تیل کی مزید پڑھیں

ٹپسیگرگین کووِڈ-19 کی تمام اقسام کو روکنے میں مؤثر,یونیورسٹی آف نوٹنگھم کی تحقیق

سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ پودوں پر مبنی ایک نئی دریافت شدہ اینٹی وائرل دوا کووِڈ-19 کی تمام اقسام، یہاں تک کہ ڈیلٹا کے خلاف بھی کافی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔اگرچہ کووِڈ-19 کی ہر نئی قسم کا ظہورعالمی سطح پر صحت کے حوالے سے تشویش کا باعث بنا ہے لیکن خاص طورپر ڈیلٹا قسم مزید پڑھیں

امریکا کا  افغان بینکاری نظام میں لیکویڈیٹی شامل کرنے پر غور

 اقوامِ متحدہ نے افغانستان کے بینکوں کے ممکنہ زوال کو روکنے کے لیے عالمی مداخلت کی اپیل کی جس کے بعد امریکا نے طالبان کو فائدہ پہنچائے بغیر سسٹم میں لکویڈیٹی شامل کرنے کے آپشنز پر غور کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) نے افغانستان کی صورتحال مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا اپنی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ

 نیوزی لینڈ اگلے سال سے مکمل طور پر ویکسین شدہ بین الاقوامی مسافروں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے ہرا ہے۔ سی این این کے مطابق اپنی سخت سرحدی پابندیوں میں بتدریج نرمی کرتے ہوئے جو 18 ماہ سے زیادہ عرصے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ تھیں، نیوزی لینڈ جنوری سے مزید پڑھیں

امریکا:جمہوریت کانفرنس میں ایک دو دس ممالک مدعو، ترکی و چین کو نہیں بلایاگیا

 امریکی صدر بائیڈن نے 110 ممالک کو جمہوریت پر ورچوئل سمٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے تاہم ترکی و چین کو نظر انداز کر دیا گیا۔ دسمبر میں ہونے والی سمٹ میں شامل ممالک کی فہرست امریکا کی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مزید پڑھیں

چین افغان تجارت: منٹوں میں چھبیس ٹن چلغوزے آن لائن فروخت

افغانستان میں چینی سفیر وانگ یو نے انکشاف کیا ہے  کہ افغانستان سے اب تک چلغوزوں کی 10 فلائٹس پہنچ چکی ہیں اور 26 ٹن چلغوزہ چند منٹوں میں ہی آن لائن فروخت ہوگیا تھا افغانستان اور چین کے درمیان چلغوزوں کی تجارت جاری ہے اور کئی فلائٹس سیکڑوں ٹن چلغوزہ لے کر چینی مارکیٹوں مزید پڑھیں

امریکی سیاہ فام مسلم رہنما کی بیٹی کی پراسرار موت

امریکی سیاہ فاموں کے رہنما اور ان میں اسلام کی ترویج کے علمبردار میلکم ایکس (نومسلم نام الحاج الشہباز) کی بیٹی ملیکہ شاباز، نیویارک شہر میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئی ہیں۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ 56 سالہ ملیکا کی لاش پیر کو بروکلین کے گھر سے اس کی بیٹی کو ملی۔ حکام نے کہا مزید پڑھیں