مقبوضہ کشمیر ،قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 نوجوان شہید،محبوبہ مفتی نظر بند

سری نگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں سری نگر میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوج نے نوجوانوں کو سری نگر کے علاقے رام باغ میں محاصرے اور مزید پڑھیں

امریکہ: سیاہ فام نوجوان احمود آربری کے مقدمہ قتل میں تین سفید فام قصور وار قرار

واشنگٹن —  امریکی ریاست جارجیا کے ساحلی شہر برونزوک میں جیوری نے بدھ کے روز سیاہ فام نوجوان احمود آربری کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دیا ہے۔ تینوں ملزمان کو اب اگلے سال فروری میں مقدمے کی اگلی سماعت میں سزا سنائی جائے گی، جو کم سے مزید پڑھیں

تھینکس گیونگ کے تہوار پر امریکی ریکارڈ تعداد میں سفر کر رہے ہیں

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں تھینکس گیونگ یعنی تشکر کا تہوار اپنے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ یا آبائی جگہوں پر منانے کے لیے لوگ اس سال تیل کی قیمتوں میں اضافے اور کچھ ریاستوں میں کرونا کے پھیلاو کے باوجود بڑی تعداد میں زمینی اور فضائی سفر کر رہے ہیں۔ گزشتہ سال عالمی مزید پڑھیں

پانچ کروڑ بیرل امریکی آئل مارکیٹ میں لانے سے قیمتوں پر کیا اثر پڑے گا؟

واشنگٹن ڈی سی —  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملکوں ہی کے لئے ہی نہیں، بلکہ امریکہ جیسے انتہائی ترقی یافتہ ملک کا بھی مسئلہ ہے۔ اور اس مسئلے سے نمبٹنے کے لئے امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے امریکہ کے تیل کے محفوظ ذخائر میں سے پانچ مزید پڑھیں

امریکہ: سیاہ فام نوجوان احمود آربری کے مقدمہ قتل میں تین سفید فام قصور وار قرار

فیصلہ آنے پر آربری کی والدہ، وینڈا کوپر جونز نے باہر اکٹھے مجمعے کا شکریہ ادا کیا، اور کہا کہ انھیں اس بات کی توقع نہیں تھی کہ وہ یہ دن دیکھ پائیں گی۔ بقول ان کے، ”یہ ایک طویل لڑائی تھی، لیکن خدا مہربان ہے”

طالبان کاآسٹریلوی کمپنی سے بھنگ کی تیاری کا معاہدہ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے افغانستان میں بھنگ کی پراسیسنگ مرکز بنانے کے لیے آسٹریلوی گروپ سے لاکھوں ڈالرز کا معاہدہ کرلیا ہے۔طالبان ترجمان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ حکومت نے آسٹریلوی کمپنی Cpharm کے ساتھ 450 ملین ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے ہیں جس کی رْو سے مذکورہ کمپنی افغانستان میں بھنگ مزید پڑھیں

اسپیکر چوہدری انوار الحق کی  مقبوضہ کشمیر میں خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت

اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر  چوہدری انوار الحق نے بین الاقوامی طور پر شہرت یافتہ انسانی حقوق کے علمبردار خُرم پرویز کی بھارت کی جانب سے گرفتاری کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایک جانب انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے ریکارڈ قائم کر رہا ہے اور دوسری جانب مزید پڑھیں

چین، شنشی کی  غیر ملکی تجارت میں 69 فیصد اضافہ

چین کے شمالی صوبہ شنشی  کی درآمدات اور برآمدات رواں سال جنوری تا اکتوبر کے دوران 187.6ارب یوآن(تقریباً29.4ارب امریکی ڈالرز ) تک پہنچ  گئیں جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 69.2فیصد زیادہ ہیں ۔تائی یوآن کسٹمز کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران صوبے کی مزید پڑھیں

بیجنگ طرز کاشت سے  پاکستان میں آرگینک آڑو کو فروغ مل سکتا ہے، چینی اسکالر

چینی سکالر نے کہا ہے کہ بیجنگ طرز کاشت سے پاکستان میں آرگینک آڑو کو فروغ مل سکتا ہے، پاکستان میں بالخصوص کے پی کے اور شمالی علاقوں میں آڑو کی پیداوار کے لیے ماحول کافی سازگار ہے، اگر ان کی کاشت اور پروسیسنگ ٹیکنالوجی بہتر ہو جاتی ہے، تو وہ خلیجی ممالک جیسی بین مزید پڑھیں

اسرائیل کے شام پر فضائی حملے میں 2 شہری جاں بحق، 7زخمی

اسرائیل نے عالمی امن کو خطرے میں ڈالتے ہوئے ایک مرتبہ پھر شام پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں 2 شہری جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے وسطی علاقے کو بمباری کا نشانہ بنایا، حملے میں 2 شہری جاں بحق جبکہ 6 فوجیوں سمیت مزید پڑھیں