امریکہ: کیا ذخیرہ شدہ تیل مارکیٹ میں لانے سے مہنگائی کم ہو گی؟

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے نمٹنے کے لیے امریکہ نے تیل کے محفوظ ذخائر مارکیٹ تک لانے کا اعلان کیا ہے۔ البتہ دوسرے ممالک بھی ایسا کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ کیا یہ فیصلہ مہنگائی کو کس حد تک کم کر سکے گا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

فلسطینیوں نے دو ریاستی نظریہ مسترد کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں کیے گئے حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فلسطینیوں کے بیچ دو ریاستی حل کی تائید میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کے مقابل ایک ریاستی حل کے لیے تائید میں اضافہ ہوا ہے۔ سروے رپورٹ تیار کرنے والے تجزیہ کاروںکا کہنا ہے کہ تل مزید پڑھیں

جرمنی میں نئی مخلوط حکومت کی تشکیل کا معاہدہ طے پا گیا

برلن : رخصت پزیر جرمن چانسلر انجیلا مرکل اپنی جماعت کے ارکان کے ساتھ موجود ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی کے مابین نئی وفاقی مخلوط حکومت کے قیام سے متعلق معاہدہ طے پاگیا ۔ جرمنی میں گزشتہ کئی برسوں سے کسی بھی بڑی سیاسی جماعت مزید پڑھیں

سری لنکا: کشتی ڈوبنے سے 4بچوں سمیت 6افراد ہلاک

کولمبو: سری لنکا میں کشتی ڈوبنے کے باعث لاپتا افراد کی تلاش کی جارہی ہے کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 4بچوں سمیت6افراد ہلاک ہوگئے۔ سری لنکن بحریہ کے ترجمان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت 6افراد مزید پڑھیں

جدہ : روس اور اسلامی دنیا کے عنوان پر کانفرنس کا انعقاد

جدہ : روس اور اسلامی دنیا کے عنوان پر کانفرنس کے دوران شہزادہ ترکی فیصل روسی وفد سے ملاقات کررہے ہیں جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں روس اور اسلامی دنیاکے عنوان سے اجلاس منعقد ہوا،جس میں ماسکو کے نمایندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان عبدالعزیز نے مزید پڑھیں

لیبیا کیلیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اہم موڑ پر مستعفی

طرابلس: لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی جان کوبس کی فائل فوٹو طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سلوواکیاسے تعلق رکھنے والے جان کوبس اپنے عہدے سے اچانک مستعفی ہوگئے ۔ انہوں نے ایک سال سے بھی کم عرصہ لیبیا میں عالمی ادارے کے ایلچی کی حیثیت سے مزید پڑھیں

ولی عہد ابوظبی کا ترکی میں پُرتپاک استقبال

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان ترکی کے سرکاری دورے پر بدھ کے روز انقرہ پہنچ گئے ، جہاں صدر رجب طیب اردان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ہوائی اڈے آمد پر ترکی کے اعلیٰ حکام اور فوج کے ایک گھڑسوار دستے نے معززمہمان کوخوش آمدید کہا۔ اس مزید پڑھیں

اردوان کے سودمخالف اقدامات، معاشی غارتگر ترکی کو جھکانے کیلیے سرگرم،یواے ای مدد کو آگیا

ترک حکومت کی جانب سے سود کی شرح میں کمی لانے کے اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں کمی سامنے آئی جسکے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا اعلان کردیا متحدہ عرب امارات نے بدھ کو ترکی میں سرمایہ کاری کے فروغ اورمعاونت کے لیے 10 ارب ڈالر مالیت کے ایک فنڈ کے مزید پڑھیں

برطانیہ: خاتون رکن کو پارلیمنٹ میں بچہ ساتھ لانے سے روک دیا گیا

لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں سیکیورٹی گارڈ نے رکن پارلیمنٹ کو بچہ ساتھ لانے سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی اپوزیشن پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن پارلیمنٹ سٹیلہ کریسی اسمبلی سیشن کے دوران اپنے تین ماہ کے بچے کے ہمراہ اسمبلی میں داخل ہو تہی تھیں کہ انہیں سیکیورٹی گارڈ مزید پڑھیں

کورونا کی نئی لہر، بائیس لاکھ یورپی موت کا شکار ہوسکتے ہیں،عالمی ادارہ صحت

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یورپ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافے کےباعث 7 لاکھ  افراد موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔جبکہ رواں موسم سرما میں  ہلاکتوں کی تعداد 22 لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ادارے کا کہنا ہے  31 مارچ 2022 تک 53 مزید پڑھیں