فرانزک کیا ہے؟ اہم شخصیات کے کیسوں میں پاکستانی لیب پر بھروسہ کیوں نہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  گزشتہ ڈیڑھ دو ماہ کے عرصے میں پاکستان کے اندر ایک وڈیو اور ایک آڈیو اسکینڈل سامنے آیا ہے جس میں دو ایسی شخصیات پر ’مس کنڈکٹ‘ کا الزام ہے جو بڑے عہدوں پر فائز رہی ہیں۔ پہلے سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ نواز کے راہنما زبیر عمر کے بارے مزید پڑھیں

پاکستان: ڈیلرز کی منافع بڑھانے کے لیے ہڑتال، کئی شہروں میں پیٹرول پمپس بند

ویب ڈیسک —  پاکستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کی جانب سے کمیشن میں اضافے کے مطالبے کی منظوری کے لیے کی گئی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں بیشتر پیٹرول پمپ بند ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر مزید پڑھیں

‘تھینکس گیونگ’ کی تھیم پر مبنی نو مشہور ہالی وڈ فلمیں

کراچی —  امریکہ میں ہالی ڈے سیزن کا آغاز ہوتے ہی شاپنگ اور بازاروں میں گہما گہمی بھی شروع ہو جاتی ہے۔ ملک میں اس سیزن کا آغاز ‘تھینکس گیونگ ڈے’ سے ہوتا ہے جو ہر سال ماہِ نومبر کے چوتھے جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کی مناسبت سے امریکی اپنے گھر والوں مزید پڑھیں

پاکستان: بذریعہ واہگہ بارڈر بھارت سے افغانستان تک گندم اور ادویات کی نقل و حمل کی اجازت

اسلام آباد —  پاکستان نے افغانستان میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے جزبہ خیر سگالی کے طور پر بھارت کی جانب سے واہگہ بارڈر کے ذریعے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور زندگی بچانے والی ادویات کی نقل و حمل کی اجازت دی ہے۔ حکومتِ پاکستان نے افغان شہریوں کے لیے آن مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں منشیات کے استعمال میں اضافہ؛ ’چھ لاکھ متاثرہ افراد میں سے 90 فی صد نوجوان ہیں‘

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام کا کہنا ہے کہ ریاست میں نوجوانوں میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے جو تشویش کا باعث ہے۔ حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق خطے میں چھ لاکھ لوگ منشیات سے متعلق مسائل سے متاثر ہیں جو اس کی کل ایک کروڑ مزید پڑھیں

سوئیڈن کی چند گھنٹے رہنے والی پہلی خاتون وزیرِ اعظم

ویب ڈیسک —  سوئیڈن کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کی رہنما مگدالینا اینڈرسن ملک کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم بننے کے چند گھنٹوں بعد ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ ان کا یہ استعفیٰ دو جماعتوں کی اقلیتی حکومتی اتحاد میں سے ایک جماعت گرین پارٹی کی علیحدگی کے بعد سامنا آیا۔ مگدالینا کے استعفے سے مزید پڑھیں

امریکی ڈپارٹمنٹ آف کامرس نے 12 چینی کمپنیوں کو “پابندیوں کی فہرست” میں شامل کر دیا

 وزارت  تجارت کی طرف سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں، میڈیا نے پوچھا کہ امریکی وزارت تجارت نے 24 تاریخ کو اعلان کیا تھا کہ 12 چینی کمپنیوں کو “پابندیوں کی فہرست” میں شامل کیا گیا ہے کیونکہ وہ امریکی قومی سلامتی کے مفادات یا خارجہ پالیسی کے مطابق نہیں ہیں۔چین کی  وزارت تجارت کا مزید پڑھیں