اسلام آباد — سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ لیک کرنے والے سینئر صحافی احمد نورانی کی اہلیہ اور خاتون صحافی عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر لاہور میں نامعلوم شخص نے حملہ کیا ہے۔ لاہور پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامعلوم افراد کے خلاف تفتیش شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مصر میں 22 جہادی عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی گئی: عدالتی ذرائع
ویب ڈیسک — مصر میں جمعرات کودہشت گردی کے 54 حملوں میں ملوث پائے گئے 22 عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی گئی۔ ان کے جرائم میں سابق وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملہ بھی شامل ہے۔ ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی) کو یہ بات مصر کے ایک عدالتی ذریعے نے بتائی ہے۔ ان افراد مزید پڑھیں
آپ کے دکھ کا مداوا نہیں، اسرائیلی عدالت کا فلسطینی باپ کو جواب
ویب ڈیسک — ہمارا دل آپ کے لئے افسردہ ہے مگر ہمارے قانون میں آپ کے دکھ کا مداوا نہیں ہے۔ اسرائیلی ججوں کے تین رکنی پینل نے یہ بات بدھ کے روز اس مقدمے کے فیصلے میں لکھی ہے جو ایک فلسطینی ڈاکٹر نے اپنی ان تین بیٹیوں اور ایک بھتیجی کے لئے انصاف مزید پڑھیں
حاملہ خاتون سمیت 27 غیر قانونی تارکین وطن کی ہلاکت کے بعد فرانس اور برطانیہ میں الزامات کا تبادلہ
ویب ڈیسک — ایسے میں جب بدھ کے روز فرانس سے انگلینڈ کی سمندری گزرگاہ پار کرنے کی کوشش میں ربڑ سے بنی کشتی کے غرق آب ہونے سے 27 تارکین وطن ہلاک ہو گئے، فرانس نے کہا ہے کہ وہ اپنے شمالی ساحلوں کی نگرانی بڑھا رہا ہے۔ ہلاک ہونے والے تارکین وطن میں مزید پڑھیں
بیلاروس اور پولینڈ کی سرحد پر تارکینِ وطن کا نیا بحران
No media source currently available
فرانس، اب خواتین پولیس اسٹیشن جائے بغیر تشدد کی شکایت درج کروا سکیں گی
ویب ڈیسک — فرانس میں اب خواتین تشدد اور ہراسانی کی شکایتیں تھانے جائے بغیر ہی درج کروا سکیں گی۔ فرانسیسی حکومت کا یہ فیصلہ ایسی ہزاروں خواتین کے آن لائن بیانات کے بعد سامنے آیا ہے جنہوں نے پولیس اسٹیشنز میں عملے کے رویے کی شکایتیں کی تھیں۔ فرانس میں شہری امور کی جونئیر مزید پڑھیں
تھینکس گونگ کا تہوار کھانے اور شکرانے کا موقعہ ہے
ویب ڈیسک — امریکہ میں ہر سال نومبر کی آخری جمعرات کو شکرانے کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اسے تھینکس گونگ کہا جاتا ہے۔ اس دن کی خاص روایات میں ملک بھر سے افرادِ خانہ کا ایک گھر میں جمع ہونا اور پھر ایک ساتھ کھانا کھانا شامل ہے۔ اس کھانے مزید پڑھیں
تھینکس گیونگ کا تہوار کھانے اور شکرانے کا موقع ہے

خاتون اوّل جل بائیڈن نے کہا ہے کہ کھانا محبت کا اظہار ہے اور اس سال تھینکس گیونگ ہمارے دکھی دلوں پر مرہم رکھے گا۔
جنسی ہراسانی کا الزام:ضیا چشتی کی کمپنی نے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی

کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سابقہ سی ای او کے طرز عمل کی تفتیش کے لیے ایک خصوصی کمیٹی قائم کی گئی ہے جسے امریکہ کے محکمہ انصاف میں خدمات سر انجام دینے والی سابقہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل لیزلی کالڈویل لیڈ کریں گی
پاکستان میں عدلیہ پر تنقید کا سبب سیاست ہے یا کچھ اور؟

واشنگٹن ڈی سی — پاکستان میں اکثر عدلیہ پر نکتہ چینی کی جاتی ہے۔ اس کے فیصلوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے اور اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کے تقرر کے طریقہ کار پر بھی عدم اطمنان کا اظہار کیا جاتا ہے۔ حقیقت کیا ہے؟ یہ جاننے کے لیے بات کرتے ہیں کچھ مزید پڑھیں