صومالیہ میں ہول ناک خودکش حملہ‘ 8افراد ہلاک

موغادیشو: دھماکے سے عمارت تباہ ہو گئی ہے‘ امدادی کارکن لاش منتقل کررہے ہیں موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشومیں خودکش دھماکے میں 8افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق موغادیشومیں خودکش بمبارنے بارودسے بھری گاڑی اقوام متحدہ کے سیکورٹی قافلے سے ٹکرادی ، جس کے نتیجے میں8افراد ہلاک اور20سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے مزید پڑھیں

رودبارِ انگلستان میں ہلاکتوں کے بعد گشت بڑھا دیا گیا

رودبارِ انگلستان: حادثے کے بعد فرانسیسی پولیس اہل کار علاقے میں گشت کررہے ہیں‘ مہاجرین کو برطانوی ساحل پر اتارا جارہا ہے لندن؍ پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس اور برطانیہ کے درمیان رودبارِ انگلستان کے سمندری علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے بعد دونوں ممالک کے ساحلی محافظوںنے گشت بڑھادیا۔ فرانسیسی وزیرداخلہ گیرالڈ ڈامانی مزید پڑھیں

فرانس اور کروشیا کے درمیان لڑاکا طیاروں کا معاہدہ

زغرب: کروشیائی صدر زورن میلانووک فرانسیسی ہم منصب ماکروں کا استقبال کررہے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے کروشیا کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی۔ معاہدے کے ذریعے کروشیا فرانس سے 90کروڑ یورو کے عوض 12 رافیل لڑاکا طیارے خریدے گا۔ اس معاہدے پر فرانسیسی مسلح فوج کی وزیر فلورینس مزید پڑھیں

شام: اسرائیلی حملے میں 3 اسدی فوجیوں کی ہلاکت

حمص (شام): اسرائیلی حملے میں مرنے والے اسدی فوجیوں کی لاشیں گھروں کو بھیجی جارہی ہیں‘ شہری میزائل کے پرزے دکھا رہا ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے حمص کے قریب مرکزی علاقے کو نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 3اسدی فوجی ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمال مشرقی مزید پڑھیں

امریکا: سیاہ فام کے قتل میں 3سفید فام قصوروار قرار

جارجیا: احمد آربری کے اہل خانہ پریس کانفرنس کررہے ہیں‘ چھوٹی تصاویر قاتلوں اور مقتول کی ہیں اٹلانٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست جارجیا کی عدالت نے سیاہ فام نوجوان احمد آربری کے قتل میں ملوث 3سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا۔ تینوں سفید فام ملزمان کو آیندہ سال فروری میں مقدمے کی مزید پڑھیں

سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

طرابلس: قذافی کا بیٹا سیف الاسلام کاغذات نامزدگی جمع کرا رہا ہے (فائل) طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے صدارتی الیکشن کے لیے بطور امیدوار کاغذات مسترد کردیے گئے۔ کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ لیبیا کے نیشنل ہائی الیکشن کمیشن نے کیا۔ خانہ جنگی کے شکار مزید پڑھیں

بیت المقدس میں یہودی آبادی کا نیا منصوبہ

رباط: مقامی شہری صہیونی ریاست سے تعلقات کے خلاف احتجاج کررہا ہے‘ چھوٹی تصویر اسرائیل اور مراکش کے درمیان معاہدے پر دستخط کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں آباد کاروں کے لیے ہزاروں مکانات کی تعمیر کے لیے ایک نئے آباد کاری منصوبے کے لیے پیش رفت مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کا الزام:ضیا چشتی کی کمپنی نے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی

ویب ڈیسک —  ٹیکنالوجی کی ایک بڑی امریکی کمپنی افینیٹی نے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی جو اس کے سابقہ چیئرمین پاکستانی نژاد ضیا چشتی کے خلاف جنسی ہراسانی اور تشدد کے الزام اور ان کے طرز عمل کی تحقیق کرے گی۔ پاکستانی نژاد امریکی کاروباری ماہر ضیا چشتی جو افینیٹی کے بانی اور چیف مزید پڑھیں

بیت المقدس میں یہودی آبادی کا نیا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں آباد کاروں کے لیے ہزاروں مکانات کی تعمیر کے لیے ایک نئے آباد کاری منصوبے کے لیے پیش رفت شروع کردی۔ بیت المقدس کے امور کے محقق فخری ابو دیاب نے اپنے بیان میں بتایا کہ کہ قابض حکومت جلد ہی آبادکاری کے مزید پڑھیں

سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے صدارتی الیکشن کے لیے بطور امیدوار کاغذات مسترد کردیے گئے۔ کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ لیبیا کے نیشنل ہائی الیکشن کمیشن نے کیا۔ خانہ جنگی کے شکار ملک لیبیا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد اگلے مہینے دسمبر میں ہو رہا مزید پڑھیں