خلیج فارس میں امریکااورایران کی جھڑپ ‘9 ایرانی فوجی جاں بحق

تہران(صباح نیوز) خلیج فارس کے پانیوں پر امریکا کی بحریہ اور ایران کی پاسداران انقلاب کے اہلکاروں میں شدید جھڑپ ہوئی جس میں ایران کے 9اہلکار مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج فارس اور خلیج عمان میں کئی ماہ سے آئل ٹینکرز کو ضبط کرنے کی کوششوں کے دوران پیدا ہونے والے مزید پڑھیں

افغان کابینہ میں اہم ترین شخصیت سمیت مزید 25 ارکان کا اضافہ

کابل (صباح نیوز) امارت اسلامیہ افغانستان کے سربراہ امیرِ طالبان ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے افغان حکومت کی کابینہ میں مزید 25ارکان کے اضافے کی منظوری دیدی ہے جن میں قطر مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن بھی شامل ہیں۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ملا شہاب الدین دلاور کو پیٹرولیم اور کان کنی کا وزیر مزید پڑھیں

امریکا نے داعش خراسان کے امیر سمیت 3 ارکان پرپابندی لگادی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان کے امیر سمیت 3 ارکان کو بلیک لسٹ کر کے پابندی لگا دی۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پابندیوں میں داعش خراسان کے امیر ثناء اللہ غفاری، ترجمان سلطان عزیز اور داعش خراسان کابل رہنما مولوی رجب شامل ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ تینوں ارکان کو مزید پڑھیں

فرانس: گواڈیلوپ میں کورونا کے خلاف متنازع اقدامات پر سخت احتجاج

پیرس: فرانس کے زیر انتظام گواڈیلوپ جزیرے میں حکومت کی جانب سے کورونا کے خلاف متنازع اقدامات پر شہریوں نے توڑ پھوڑ مچا رکھی ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے زیر انتظام جزیرے گواڈیلوپ میں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق اقداما ت پر شہری مشتعل ہوکر سڑکوں پرنکل آئے۔ مزید پڑھیں

یورپ کی اشتعال انگیزی کے خلاف بیلاروس کے ساتھ کھڑے ہیں‘ روس

منسک: بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سرحدی تنازع پر اعلیٰ عہدیداروں کو ہدایات دے رہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے خبردار کیا ہے کہ ماسکو اور بیلاروس کی دیگر ممالک کے ساتھ سرحدوں پر کسی بھی اشتعال انگیزی کا مناسب جواب دیا جائے گا۔ روسی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نکولائی پاتروشیف نے اپنے انٹرویو مزید پڑھیں

لیبیا: صدارتی انتخابات کے لیے 90امیدواروں کے کاغذات جمع

طرابلس: لیبی وزیراعظم عبدالحمید دبیبہ صدارتی انتخابات کے کاغذات جمع کرانے کے بعد جارہے ہیں طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں انتخابی کمیشن نے صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہونے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے لیے 90 سے زیادہ امیدواران نے اپنی نامزدگی کے کاغذات جمع مزید پڑھیں

ایران تنصیبات تک رسائی دے‘ عالمی توانائی ایجنسی

تہران: ایرانی وزیرخارجہ حسین عبدالہیان اور عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی ملاقات کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران میں ایرانی رہنماؤں سے اپنی ملاقاتوں میں کہا کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے ایران کو مزید راستہ دینا ہوگا۔ انہوں نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

بلغاریا ،بس میں آتشزدگی سے 46 سیاح ہلاک

صوفیا: بلغاریا میں سیاحوں سے بھری بس میں آتش زدگی کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر موجود ہیں صوفیا (انٹرنیشنل ڈیسک) بلغاریا میں ترکی کے شہر استنبول سے آنے والی سیاحوں کی بس میں آگ لگنے سے 46افراد ہلاک ہو گئے۔ سیاحوں کی بس شمالی مقدونیا جارہی تھی کہ دارالحکومت صوفیا سے 30کلومیٹر دور مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی کا رہوڈز اسکالرشپ: امریکہ سے کوالیفائی کرنے والے 32 طالب علموں میں 22خواتین ہیں

واشنگٹن ڈی سی —  برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلی تعلیم کے لئے اگلے سال کے رہوڈز اسکالرشپس پروگرام کے تحت امریکہ سے منتخب کیے گئے طالب علموں میں تارک وطن خواتین کی ریکارڈ تعداد شامل ہے۔ رہوڈز ٹرسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2022 کے لیے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے مزید پڑھیں

تیل کی قیمت میں کمی کے لیے بائیڈن انتظامیہ کا ’سٹریٹجک ریزروز‘ سے 50 ملین بیرل تیل نکالنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز حکم دیا ہے کہ امریکہ ’سٹریٹجک ریزرو‘ یعنی دفاعی اعتبار سے محفوظ تیل کے ذخیرے سے پچاس ملین (پانچ کروڑ) بیرل تیل نکال کر مارکیٹ میں لائے۔ یہ اقدام چین، بھارت اور برطانیہ سمیت دنیا میں ایندھن کی بڑے صارف ملکوں کے ساتھ رابطوں کے مزید پڑھیں