No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
کابل میں آخری ڈرون حملہ سنگین غلطی تھی؛ امریکی فوج کا اعتراف
ویب ڈیسک — امریکہ کی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل فرینک مکینزی نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے آخری مرحلے میں دارالحکومت کابل میں ڈرون حملے میں ان دہشت گردوں کو ہلاک نہیں کیا گیا جو ایئر پورٹ پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ امریکی جنرل کا جمعے کو مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال کے لیے سخت طریقۂ کار نافذ
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت نے اپنے لگ بھگ پانچ لاکھ ملازمین کو خبردار کیا ہے کہ ان کی کسی بھی ملک دشمن یا پر تشدد سرگرمی میں بالواسطہ یا بلا واسطہ وابستگی برطرفی کی وجہ بن سکتی ہے۔ اس سلسلے میں رواں ہفتے جمعرات کو تمام سرکاری محکموں کے سربراہان مزید پڑھیں
’افغان مہاجرین کی ذہنی صحت بھی بنیادی ضرورتوں کی طرح اہم ہے‘
No media source currently available
آبدوزں کے معاہدہ پر اختلاف، فرانس نے بطور احتجاج امریکہ اور آسٹریلیا سے سفیر واپس بلا لیے
ویب ڈیسک — فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوزوں کے معاہدے کے بعد بطور احتجاج دونوں ممالک سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔ فرانس کے وزیرِ خارجہ جین ایو لے ڈریئن نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ ان کے ملک کا یہ اقدام معاملے کی سنگینی کی وجہ سے مزید پڑھیں
طالبان سے تمام افغان نسلی اقلیتوں پر مشتمل حکومت کے قیام پر بات چیت شروع کر دی ہے: عمران خان
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے تمام نسلی برادریوں پر مشتمل ایک جامع حکومت کے لیے طالبان سے بات چیت شروع کر دی ہے۔ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مطابق دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر افغانستان کے ہمسایہ مزید پڑھیں
آگ کا مقابلہ آگ سے۔ کیا شعلے سے شعلے کو بجھایا جا سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — بات کچھ عجیب سی ہے مگر امریکہ میں آگ بجھانے والا عملہ اکثر آگ کے پیشِ نظر جنگل میں اس نباتات کو خود آگ لگا دیتا ہے جس کے آگ پکڑنے کا خطرہ ہو۔ جمعرات کے روز فائر فائٹرز نے کیلیفورنیا کے جائنٹ فوریسٹ کےسیکوئیا نیشنل پارک میں چیڑ کے درختوں کے مزید پڑھیں
نیویارک کے براڈوے تھیٹرز کی رونقیں بحال
No media source currently available
کیا افغان عملیت پسندوں اور سخت گیر سوچ رکھنے والوں میں رسہ کشی ہے؟
ویب ڈیسک — گزشتہ ہفتے طالبان نے سخت گیر سوچ کی حامل کابینہ تشکیل دینے کا اعلان کیا، جس میں زیادہ تر وہ لوگ شامل ہیں جو 90 کی دہائی کی سخت گیر حکمرانی سے وابستہ رہ چکے ہیں، جب کہ حالیہ دنوں کے دوران طالبان سب کی شراکت پر مبنی حکمرانی کی بدلی ہوئی مزید پڑھیں
نیویارک کے براڈوے تھیٹر کی رونقیں بحال
No media source currently available