افغانستان کی صورتِ حال، بلوچستان کے حالات میں کیا تبدیلی لاسکتی ہے؟

کراچی —  افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد خطے کی سیاسی اور معاشی صورتِ حال پر اس کے گہرے اثرات مرتب ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ افغانستان سے اس کے پڑوسی ممالک میں سب سے طویل 2600 کلو میٹر سے زائد کی سرحد پاکستان کے ساتھ ہے اور اس میں سے مزید پڑھیں

امریکہ اور برطانیہ، آسٹریلیا کو جوہری توانائی کی آبدوز ٹیکنالوجی دیں گے

ویب ڈیسک —  امریکہ اور برطانیہ آسٹریلیا کی جوہری مواد سے چلنے والی آبدوزوں کا دستہ بنانے میں مدد کریں گے۔ یہ بات امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اس وقت کہی جب تینوں ممالک کے سربراہان نے انڈو پیسفک ریجن پر توجہ کی متقاضی نئی سہہ فریقی شراکت داری کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ، ‘پاکستان میں مہنگائی خطے کے دیگر ممالک سے زیادہ’

اسلام آباد —  پاکستان کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 123 روپے 30 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 120 روپے چار پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے جب کہ ڈیزل کی مزید پڑھیں

حقانی پشتون قبیلہ، وزیرِ اعظم کے بیان پر بحث جاری لیکن حقیقت کیا ہے؟

پشاور —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان امریکہ کے نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں حقانی کو پختون قبیلہ قرار دیا جس کے بعد ان کے اس بیان پر بحث جاری ہے۔ بدھ کو ’سی این این‘ کو انٹرویو کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ حقانی پختون قبیلہ ہے جس کے افراد مزید پڑھیں

افغانستان میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ پاکستانی کالجز میں مائیگریشن کے خواہش مند

پشاور —  افغانستان میں ڈاکٹر اشرف غنی کی حکومت کے خاتمے اور طالبان کی اقتدار میں واپسی کے ساتھ ہی ملک میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ اپنے مستقبل کے حوالے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کے تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم افغان طلبہ بھی طالبان حکومت کی تعلیمی پالیسی کے حوالے سے مزید پڑھیں

امریکہ: خواتین ایتھلیٹس ایف بی آئی پر تنقید کیوں کر رہی ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی میں خواتین ایتھلیٹس کے ٹیم ڈاکٹر پر جنسی زیادتی کے الزامات اور ان پر وفاقی انٹیلی ایجنسی (ایف بی آئی) کی مبینہ طور پر ناقص تفتیش کے معاملے پر بدھ کو سماعت ہوئی۔ سینیٹ کمیٹی کی سماعت میں اولمپک جمناسٹ مک کیلا مارونی نے قانون سازوں کو مزید پڑھیں

امریکی حکام کے بیانات اسلام آباد اور واشنگٹن میں قریبی تعاون سے مطابقت نہیں رکھتے: پاکستان

اسلام آباد —  پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن اور بعض قانون سازوں کے وہ بیانات اسلام آباد اور واشنگٹن ڈی سی کے درمیان قریبی تعاون سے مطابقت نہیں رکھتے جو انہوں نے حال ہی میں امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور سے متعلق کمیٹی کی افغانستان پر ایک سماعت مزید پڑھیں

افغان عملیت پسندوں اور سخت گیر سوچ رکھنے والوں میں رسہ کشی؟

ویب ڈیسک —  گزشتہ ہفتے طالبان نے سخت گیر سوچ کی حامل کابینہ تشکیل دینے کا اعلان کیا، جس میں زیادہ تر وہ لوگ شامل ہیں جو 90 کی دہائی کی سخت گیر حکمرانی سے وابستہ رہ چکے ہیں، جب کہ حالیہ دنوں کے دوران طالبان سب کی شراکت پر مبنی حکمرانی کی بدلی ہوئی مزید پڑھیں