ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتِ حال پریشان کن ہے۔ دنیا افغانستان کو باہر سے کنٹرول کرنے کی کوشش کے بجائے طالبان کی اہم معاملات پر حوصلہ افزائی کرے۔ بدھ کو امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بدھ، 15 ستمبر 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
نائن الیون کے دن اصول توڑ کر کئی جانیں بچانے والا ٹرین ڈرائیور
No media source currently available
‘کواڈ’ ممالک کا آئندہ ہفتے اجلاس: ‘چین اور افغانستان ایجنڈے میں سرِ فہرست ہوں گے’
نئی دہلی — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے آئندہ ہفتے امریکہ، بھارت، آسٹریلیا اور جاپان پر مشتمل ‘کواڈ ممالک’ کا اجلاس واشنگٹن ڈی سی میں بلایا ہے جسے افغانستان کی صورتِ حال اور ہند بحرالکاہل میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ بھارت کے مزید پڑھیں
حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے، کیا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے؟
اسلام آباد — پاکستان میں حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے درمیان تنازعہ بڑھتا ہوا نظر آرہا ہے۔ حکومتی وزرا کے بیانات کے بعد الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیرِ ریلوے اعظم سواتی کو نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے وزیر مزید پڑھیں
جارج فلائیڈ کیس: چاروں پولیس افسروں کا شہری حقوق کی پامالی کے الزام سے انکار
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس کی پولیس کے چار سابق افسروں نے ان الزامات پر صحتِ جرم سے انکار کیا ہے کہ وہ سیاہ فام جارج فلائیڈ کے شہری حقوق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ جارج فلائیڈ اس وقت ہلاک ہو گئے تھے جب 25 مئی مزید پڑھیں
کیا انسٹاگرام سے نوجوان لڑکیوں کی ذہنی صحت متاثر ہو رہی ہے؟
ویب ڈیسک — فیس بک کی زیرِ ملکیت فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے نوجوان لڑکیوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے سے متعلق سامنے آنے والی ایک رپورٹ کے خلاف اپنا دفاع کیا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم سے جسمانی خوبصورتی سے متعلق فروغ پانے والی تصوراتی پوسٹس کو ہٹانے مزید پڑھیں
چین میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے خلاف کریک ڈاؤن کیوں کیا جا رہا ہے؟
ویب ڈیسک — چین میں انٹرٹینمٹ انڈسٹری کے خلاف ایک ایسے کریک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے جسے بعض تجزیہ کار 1960 اور 1970 کی دہائی کے ’ثقافتی انقلاب‘ کی باز گشت قرار دے رہے ہیں۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں چین کی معروف میسجنگ ایپ ‘وی چیٹ’ پر ایک مضمون پوسٹ کیا گیا مزید پڑھیں
چین میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے خلاف کریک ڈاؤن کیوں کیا جا رہا ہے؟
ویب ڈیسک — چین میں انٹرٹینمٹ انڈسٹری کے خلاف ایک ایسے کریک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے جسے بعض تجزیہ کار 1960 اور 1970 کی دہائی کے ’ثقافتی انقلاب‘ کی باز گشت قرار دے رہے ہیں۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں چین کی معروف میسجنگ ایپ ‘وی چیٹ’ پر ایک مضمون پوسٹ کیا گیا مزید پڑھیں
امریکہ طالبان پر عائد پابندیاں نہیں ہٹائے گا: وزیرِ خارجہ بلنکن
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ طالبان پر عائد موجودہ پابندیوں کو نہیں ہٹائے گا۔ لیکن مشکل کا شکار افغان شہریوں کے لیے انسانی بنیادوں پر امداد یقینی بنائے گا۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے منگل کے روز سینیٹ میں قانون سازوں کی جانب سے کیے گئے سخت سوالوں کے جواب مزید پڑھیں