کیا افغانستان کے لیے سی پیک اہمیت کا حامل ہے؟ تجزیہ کاروں کی آرا

ویب ڈیسک —  سی پیک کے لئے افغانستان کی اہمیت اس لحاظ سے بہت زیادہ ہے کہ اس کے لیے کہا جاتا ہے کہ یہ وسطی ایشیاء میں داخلے کا دروازہ ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ چین اور پاکستان دونوں کی جانب سے اسے سی پیک میں لانے کی کوششیں جاری ہیں۔ خاص طور مزید پڑھیں

افغانستان میں رقوم کی غیرقانونی منتقلی روکنے والا یونٹ بند ہوگیا، مسائل میں اضافے کا خدشہ

ویب ڈیسک —  افغانستان کے سینٹرل بینک میں غیرقانونی طور پر رقوم کی منتقلی کو روکنے والے یونٹ نے کام بند کر دیا ہے جس سے ملک کا عالمی مالیاتی نظام سے باہر ہو جانے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق افغانستان کا یہ یونٹ 2006 سے "فنانشل ٹرانزیکشنز اینڈ مزید پڑھیں

غنی کے فرار سے اقتدار کی پرامن تبدیلی کا منصوبہ دھرا رہ گیا، خلیل زاد

ویب ڈیسک —  امریکی ایلچی برائے افغان مفاہمت نے کہا ہے کہ اگست کے وسط میں انھوں نے طالبان کے ساتھ آخری لمحات میں ایک معاہدہ طے کیا تھا جس میں مذاکرات کے ذریعے سیاسی عبوری دور کے معاملات طے پائے، تاکہ سرکش عناصر کو کابل سے باہر رکھا جا سکے۔ لیکن، انھوں نے بتایا مزید پڑھیں

سی پیک کا دوسرا مرحلہ، کیا پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو راغب کر سکے گا؟

اسلام آباد —  چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق وزیرِ اعظم پاکستان کے معاونِ خصوصی خالد منصور نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں مستقل امن لوٹ آتا ہے تو سی پیک کو افغانستان اور اس سے آگے توسیع دینے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ خالد منصور خان نے یہ بات پیر کو مزید پڑھیں

ٹرمپ دور کے آخری ایام پر کتاب، ‘امریکی جنرل نے چین کو حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی’

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدِ صدارت کے آخری ایام سے متعلق ایک نئی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق صدر کی جانب سے کسی بھی غیر دانش مندانہ فیصلے کے امکان کے پیشِ نظر امریکی جنرل مارک ملی نے اپنے طور پر چین کو یقین دہانی کرائی مزید پڑھیں

پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی کیوں ہو رہی ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان میں حالیہ دنوں میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے اور روپے کی قدر میں گراوٹ کے باعث مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت ریکارڈ 169 روپے 90 پیسے تک پہنچ گئی تھی۔ البتہ بدھ کو 70 پیسے کی مزید پڑھیں

بکر پرائز 2021: حتمی فہرست میں کون کون سے ناول شامل ہیں؟

ویب ڈیسک —  عالمی سطح پر ادب کے ممتاز اعزاز تسلیم کیے جانے والے برطانوی انعام ’بکر پرائز‘ کے لیے حتمی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سال 2021 کے لیے چھ ناول شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والی شاعرہ اور ناول نگار پیٹریکا لاک ووڈ کا پہلا ہی ناول مزید پڑھیں

وزیرستان میں عسکریت پسندوں سے مبینہ جھڑپ، سات سیکیورٹی اہلکار

پشاور —  پاکستان میں سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ افغانستان سے ملحقہ قبائلی ضلعے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں سات اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ بدھ کی صبح ہونے والی جھڑپ کے حوالے سے پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں