افغانستان سے امریکی انخلا، سینیٹ کمیٹی کے بلنکن سے سخت سوالات

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اس بات کا عہد کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے اداروں اور غیر سرکاری تنظیموں کی مدد سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان عوام کی امداد جاری رکھی جائے گی۔ اس سے ایک ہی روز قبل امریکہ نے کہا تھا کہ وہ انسانی ہمدردی کے مزید پڑھیں

امریکہ کے تین سابق صدور افغان پناہ گزینوں کی امداد کے لئے سرگرم

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر براک اوباما، بل کلنٹن اور جارج بش ایک نئے گروپ کے تحت ان افغان پناہ گزینوں کی مدد کے لئے سرگرم ہوگئے ہیں جو امریکہ کے افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ میں آباد کئے جا رہے ہیں۔ امریکہ میں کاروباروں اور امدادی گروپوں کے اتحاد ‘ویلکم یو مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے میزائل ٹیسٹ پرامریکہ،جنوبی کوریا اورجاپان کے درمیان صلاح مشورہ

ویب ڈیسک —  امریکہ اور جنوبی کوریا کے خصوصی ایلچیوں نے منگل کے روز ٹوکیو میں اپنے جاپانی ہم منصب سے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام پر بات چیت کے لیے ملاقات کی۔ شمالی کوریا کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے سنگ کم اور امن و سلامتی کے امور کے لیے جنوبی کوریا مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ خارجہ کا افغانستان سے انخلا کا دفاع

ویب ڈیسک —  کانگریس کی سماعت کے دوران پیر کے روز امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے گزشتہ ماہ سرانجام دیے گئے افغانستان سے فوجی انخلا کے کام کا ٹھوس انداز سے دفاع کیا، جس اقدام کے ذریعے دو عشروں سے جاری امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ عمل میں لایا گیا۔ ایوانِ مزید پڑھیں

پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کے منگیتر سیم اصغری کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  معروف امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نے اپنے بوائے فرینڈ سیم اصغری کے ساتھ پانچ برس ڈیٹنگ کے بعد اب بالاخر اتوار کو ان سے منگنی کا اعلان کیا ہے۔ برٹنی اسپیئرز نے منگنی کا اعلان اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیا۔ ویڈیو کے کیپشن میں برٹنی کا مزید پڑھیں

صدر بائیڈن آئندہ ہفتے ‘کواڈ گروپ’ کے سربراہان کی میزبانی کریں گے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن آئندہ ہفتے ‘کواڈ گروپ’ میں شامل ملکوں کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس کا مقصد چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے پیشِ نظر ایک دوسرے کے درمیان تعاون کو بڑھانا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے ایک بیان میں مزید پڑھیں