ویب ڈیسک — امریکی ایلچی برائے افغان مفاہمت نے کہا ہے کہ اگست کے وسط میں انھوں نے طالبان کے ساتھ آخری لمحات میں ایک معاہدہ طے کیا تھا جس میں مذاکرات کے ذریعے سیاسی عبوری دور کے معاملات طے پائے، تاکہ سرکش عناصر کو کابل سے باہر رکھا جا سکے۔ لیکن، انھوں نے بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طالبان حکومت سے روابط کے سوا کوئی چارہ نہیں: پاکستان
اسلام آباد — پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس افغانستان میں طالبان کی حکومت کے ساتھ روابط رکھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ اور اگر دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو دوبارہ دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں بدھ مزید پڑھیں
افغانستان کی صورتِ حال، بلوچستان کے حالات میں کیا تبدیلی آ سکتی ہے؟
کراچی — افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد خطے کی سیاسی اور معاشی صورتِ حال پر اس کے گہرے اثرات مرتب ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ افغانستان سے اس کے پڑوسی ممالک میں سب سے طویل 2600 کلو میٹر سے زائد کی سرحد پاکستان کے ساتھ ہے اور اس میں سے مزید پڑھیں
پاکستان: مشکلات کے باوجود بہتر روزگار حاصل کرنے والی افغان مہاجر خواتین
No media source currently available
امریکہ پہنچنے والے افغان شہری کن مسائل کا شکار ہیں؟
No media source currently available
امریکہ اور برطانیہ، آسٹریلیا کو جوہری طاقت سے لیس آبدوز ٹیکنالوجی دیں گے
ویب ڈیسک — امریکہ اور برطانیہ آسٹریلیا کی جوہری مواد سے چلنے والی آبدوزوں کا دستہ بنانے میں مدد کریں گے۔ یہ بات امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اس وقت کہی جب تینوں ممالک کے سربراہان نے انڈو پیسفک ریجن پر توجہ کی متقاضی نئی سہہ فریقی شراکت داری کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں
کیا افغانستان سے دہشت گردی کا خطرہ اب بھی ہے؟
No media source currently available
بلوچستان اسمبلی میں وزیرِ اعلیٰ کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد جمع
کوئٹہ — بلوچستان اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے وزیرِ اعلیٰ جام کمال خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے اختتام پر اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے وزیرِ اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک سیکریٹری اسمبلی کے پاس جمع کرائی۔ تحریک جمع کرانے مزید پڑھیں
وزیرستان میں عسکریت پسندوں سے مبینہ جھڑپ، سات سیکیورٹی اہل کار ہلاک
پشاور — پاکستان میں سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ افغانستان سے ملحقہ قبائلی ضلعے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں سات اہل کار ہلاک ہو گئے ہیں۔ بدھ کی صبح ہونے والی جھڑپ کے حوالے سے پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں
روس سائبرمجرمان کے خلاف کارروائی نہیں کر رہا ہے، امریکی حکام
ویب ڈیسک — قانون کے نفاذ اور سائبر سے متعلق امریکی حکام کے مطابق، امریکہ کی جانب سے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو ملک میں سائبر مجرمان کو پناہ دینے کے انتباہ کے باوجود اس معاملے پر کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے معاون ڈائریکٹر پال اباٹے نے مزید پڑھیں