ویب ڈیسک — کابل ایئرپورٹ کے باہر جمعرات کو ہونے والے دو دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 85 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ دہشت گرد تنظیم داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کابل ایئرپورٹ کے بیرونی دروازے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغان شہریوں کے انخلا کے لیے ‘ڈیجیٹل ڈنکرک’ منصوبہ کیا ہے؟
No media source currently available
پی آئی اے کی پرواز پی کے 404: 32 سال بعد بھی جس کا انتظار ختم نہیں ہوا
پشاور — راشد حسین کے والدین اور ان کے دو چھوٹے بھائی انہیں میٹرک پاس کرنے کے بعد کالج میں داخلے کی مبارک باد دینے گلگت سے پی آئی اے کے طیارے میں اسلام آباد آرہے تھے۔ لیکن 32 سال قبل اڑان بھرنے والی یہ پرواز ابھی تک لاپتا ہے اور راشد حسین سمیت اس مزید پڑھیں
چین افغانستان کے مالی مسائل کے حل کے بدلے اس کے معدنی ذخائر میں دلچسپی دکھائے گا، سابق امریکی سفیر ولئیم مائیلم
ویب ڈیسک — افغاںستان میں طالبان کی قیادت مسلسل دنیا کو یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہی ہے کہ موجودہ طالبان ماضی کے طالبان سے مختلف ہیں۔ اور اب ان کی سوچ اعتدال پسندانہ ہے۔ لیکن بہت سے تجزیہ کار اور اسکالر اس سے اتفاق نہیں کرتے، کیونکہ انکے بقول ٹیلیویژن پر کابل کے مزید پڑھیں
کابل ایئرپورٹ پر حملے میں درجنوں ہلاک اور زخمی
ویب ڈیسک — کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب جمعرات کو ہونے والے دو بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 60 ہو گئی ہے، جن امریکی فوجی اور وہ افغان شہری بھی شامل تھے جو بیرون ملک جانے کے لیے وہاں جمع تھے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ مزید پڑھیں
کابل سے انخلا پائلٹوں کے لیے ایک منفرد تجربہ ہے
ویب ڈیسک — طالبان کے زیر قبضہ کابل سے غیر ملکی شہریوں اور افغان باشندوں کو نکالنے والے طیاروں کے پائلٹوں کے لیے وہاں اترنے اور اڑان بھرنے والی پروازیں ایک مختلف تجربہ ہیں۔ کابل کا بین الاقوامی ہوائی اڈا ایک بہت پیچیدہ مقام پر واقع ہے جس کے گرد اونچے اونچے پہاڑ ہیں۔ ایئرٹریفک مزید پڑھیں
کابل ائیرپورٹ دھماکے، امریکہ سمیت دنیا بھر سے مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری
ویب ڈیسک — کابل ائیرپورٹ کے باہر ہونے والے دھماکوں کی اقوام متحدہ، امریکہ، برطانیہ اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں نے مذمت کی ہے اور اپنے پیغامات میں افغانستان سے محفوظ انخلا کے عمل کو تیز تر بنانے پر زور دیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
طالبان نے کابل ائیرپورٹ کے انتظام کے لئے ترکی سے مدد طلب کر لی، ترک عہدیدار
ویب ڈیسک — طالبان نے ترکی سے کہا ہے کہ غیر ملکی فورسز کے ملک سے چلے جانے کے بعد کابل ائیرپورٹ کے انتظام کے لئے انہیں ترکی کی مدد درکار ہو گی۔ تاہم، دو ترک عہدیداروں نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ طالبان کا اصرار ہے کہ انقرہ کی فوج کو مزید پڑھیں
کابل خودکش دھماکے: ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد 13، جبکہ زخمی فوجیوں کی 18 ہوگئی، پینٹاگان
ویب ڈیسک — امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق، کابل ائیرپورٹ دھماکوں میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے، جبکہ زخمی فوجیوں کی تعداد 18 بتائی گئی ہے۔ اس سے قبل امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے منعقدہ پریس بریفنگ میں بتایا گیا تھا کہ جمعرات کے دن کابل ایئرپورٹ کے مزید پڑھیں
داعش (خراسان) کو دہشت گردی کی بھاری قیمت چکانی پڑے گے، بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ انخلا کا امریکی مشن جاری رہے گا، اور دہشت گردی کی کوئی کارروائی ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتی۔ ساتھ ہی، امریکی صدر نے کہا کہ ہم داعش (خراسان) کو شکست دے کر رہیں گے، اور اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ وائٹ مزید پڑھیں