ویب ڈیسک — افغانستان پر نوے کی دہائی میں طالبان کی حکومت کے دوران ذرائع ابلاغ اور صحافیوں کے لیے حالات سازگار نہیں تھے۔ البتہ، آثار بتاتے ہیں کہ 20 سال طویل افغان جنگ کے دوران طالبان ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور استعمال کا فن جان گئے ہیں۔ جنگ کی دو دہائیوں کے دوران طالبان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
‘اسپائڈر مین: نو وے ہوم’ کے ٹریلر پر ویوز کا نیا ریکارڈ
ویب ڈیسک — امریکہ کے فلم اینڈ ٹیلی ویژن اسٹوڈیو ‘مارول اسٹوڈیو’ کی سپر ہیرو پر مبنی فلم ‘اسپائڈر مین: نو وے ہوم’ سنیما گھروں کی زینت بننے سے قبل ہی چھا گئی ہے اور اس کے ٹریلر نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ فلم کا ٹریلر ریلیز ہونے کے 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں
کیا امریکی معاشرے کا تنوع مسائل کا سبب بھی بنتا ہے؟
No media source currently available
چین کے ابتدائی تعلیم کے نصاب میں تبدیلی: ’بچے اب دادا شی کی کہانیاں پڑھیں گے‘
ویب ڈیسک — چین میں یکم ستمبر سے تعلیمی سال کا آغاز ہوتا ہے اور اس بار ابتدائی تعلیم کی کلاسوں کے طلبہ کے نصاب میں نئی تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ پہلی جماعت ہی سے نئی کلاسوں میں ایک لازمی مضمون پڑھایا جائے گا جس کا عنوان ہے’شی کے افکار‘۔ یہ بنیادی طور پر مزید پڑھیں
صحافیوں سے متعلق جسٹس فائز عیسیٰ کا ازخود نوٹس واپس، ‘کسی بینچ کو سوموٹو کا اختیار نہیں’
اسلام آباد — سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ازخود نوٹس واپس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ سو موٹو کا اختیار صرف چیف جسٹس استعمال کر سکتے ہیں۔ لہذٰا کسی بینچ کو ازخود نوٹس لینے کا اختیار نہیں، کوئی بھی بینچ مزید پڑھیں
پی آئی کی پرواز پی کے 404: 32 سال بعد بھی جس کا انتظار ختم نہیں ہوا
پشاور — راشد حسین کے والدین اور ان کے دو چھوٹے بھائی انہیں میٹرک پاس کرنے کے بعد کالج میں داخلے کی مبارک باد دینے گلگت سے پی آئی اے کے طیارے میں اسلام آباد آرہے تھے۔ لیکن 32 سال قبل اڑان بھرنے والی یہ پرواز ابھی تک لاپتا ہے اور راشد حسین سمیت اس مزید پڑھیں
جمعرات، 26 اگست 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
کابل ایئرپورٹ کے باہر دو دھماکے، امریکی اور افغان شہری ہلاک اور زخمی
ویب ڈیسک — کابل کے ہوائی اڈے کے ایبی گیٹ کے پاس اور بیرون ہوٹل کے باہر، جمعرات کو کم از کم دو دھماکے ہوئے، جب افغانستان سے انخلا کا کام تیزی سے جاری تھا۔طالبان ترجمان کے مطابق،”کم از کم 35 افراد ہلاک جب کہ 70 زخمی ہوئے ہیں۔” پینٹاگان کے ذرائع کے مطابق ہلاک مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی بے گھر افغان عوام کے لیے 24 ملین ڈالر امداد کی اپیل
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے مہاجرین کی دیکھ بھال سے وابستہ ادارے نے افغانستان میں بے گھر ہونے والے لاکھوں لوگوں کی مدد کے لیے دنیا کے ممالک سے 24 ملین ڈالرز کی امداد کی اپیل کی ہے۔ ‘انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائگریشن’ نے جمعرات کو کہا کہ اس نے اپنے کام کو تیز تر مزید پڑھیں
امریکی کانگریس کے دو ارکان کا دورۂ کابل، ‘مقصد انخلا کے کام کا جائزہ لینا تھا’
ویب ڈیسک — امریکی کانگریس کے دو ارکان نے منگل کے روز کابل کا غیراعلانیہ دورہ کیا۔ بقول ان کے، دورے کا مقصد انخلا کے جاری کام کا جائزہ لینا تھا، تاکہ امریکی صدر جو بائیڈن پر 31 اگست کی حتمی تاریخ میں توسیع کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے۔ میساچیوسٹس کی ریاست سے تعلق مزید پڑھیں